عمران خان کو 31 مئی تک کسی کیس میں گرفتار نہ کیاجائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:49 AM, 17 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 31 مئی تک

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 31 مئی تک کسی کیس میں گرفتار نہ کیا جائے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سو سے زائد کیسز کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کردی ۔،وفاق کی جانب سے کیسوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کی گئی تھی ۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیعاسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیااسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بتادیں عمران خان کو مزید کیسز میں کس دن آنا ہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتے ہیں: عدالتبتادیں عمران خان کو مزید کیسز میں کس دن آنا ہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتے ہیں: عدالت مزید تفصیلات ⬇️ ChairmanPTI ImranKhanPTI IslamabadHighCourt Court PMLNGovt PDM Cases PTI ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان ذاتی حیثیت میں 23 مئی کو طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »