کچے میں آپریشن کا چالیس واں روز : ڈاکوؤں کے مزید تین خفیہ ٹھکانے تباہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچے میں آپریشن کا چالیس واں روز : ڈاکوؤں کے مزید تین خفیہ ٹھکانے تباہ مزید تفصیلات ⬇️ Kacha PoliceOperation Arrested

رجوانی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔پولیس حکام کے مطابق ڈاکوؤں کے مزید تین خفیہ ٹھکانے تباہ کردئیے گئے ہیں، اور نو گو ایریا سمجھا جانے والاعلاقہ

ڈاکوؤں سے خالی کروا لیا گیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ آپریشن کے دوران اب تک 3 ڈاکو ہلاک اور 33 کو گرفتار کیا گیا ہے، جب کہ ڈاکوؤں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن 40 ویں روز میں داخل، ڈاکوؤں کے ٹھکانے تباہصادق آباد : پولیس نے کچے میں آپریشن کے دوران جزیرہ نما کچہ رجوانی میں ڈاکوؤں کے ٹھکانے تباہ کردیئے اور متعدد مورچے اڑا دیئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یارخان: دانیہ رانا کچے میں ڈاکوؤں کا مقابلہ کرنے والی پہلی خاتون افسردانیہ رانا جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں تعینات پہلی سینئر خاتون آفیسر ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت نے یوٹرن لے لیا، عالمی مارکیٹ میں بھی نمایاں کمیملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ دنوں میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال مزید ابتر ہونے کا امکانلاہور : ملک بھر میں گرمی کے ساتھ بجلی کی طلب بڑھ گئی ، جس کے باعث آئندہ دنوں میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال مزید ابتر ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی 2 روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیشگوئیکراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مئی سے مغربی ہواؤں کا ملک کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک جانے والے تمام راستے بند، پولیس اہلکار تعینات کردیے گئےزمان پارک کے اطراف میں کسی بھی وقت آپریشن کیاجاسکتا ہے: پولیس ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »