پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی مسلمانوں کو عیدمیلادالنبیﷺ کی مبارکباد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی مسلمانوں کو عیدمیلادالنبیﷺ کی مبارکباد ChristianTurner CTurnerFCDO Muslims EidMiladUnNabiﷺ Congratulations BritishHighCommissioner

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے مسلمانوں کو عیدمیلادالنبیﷺ پر مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں مسلمانوں کو عیدمیلاد النبی ﷺ پر مبارک باد دیتا ہوں، حضرت محمدﷺنے فرمایا رحم دلی ایمان کی علامت ہے۔برطانوی ہائی کمشنر نے کہا حضرت محمد ﷺ کے فرمان کے مطابق جس میں رحم دلی نہیں اس میں ایمان نہیں ہے۔ کرسچن ٹرنر نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارک دن کے موقع پر مبارک باد پیش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی مسلمانوں کو عیدمیلادالنبیﷺ کی مبارکباداسلام آباد: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے مسلمانوں کو عیدمیلادالنبیﷺ پر مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب یہ گاڑی 11 لاکھ روپے میں صارفین کو دستیاب ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر میں زمین کی ملکیت کے قانون میں ترامیم کا بھارتی اقدام جنگی جرم ہے پاکستانپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے زمینی ملکیت کے قوانین میں غیر قانونی ترمیم کو مستردکردیا۔ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ بھارتی اقدام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی انڈیکس میں 1800پوائنٹس کی کمیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی  اور پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس میں 1800 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی انڈکس میں 1900 سے زائد پوائنٹس کی کمیآج کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی کا رجحان رہا اور ایک موقع پر انڈکس میں 1929 پوائنٹس کم کر 39257 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا رہا۔ پاکستان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 1298 پوائنٹس کی کمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »