پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی انڈیکس میں 1800پوائنٹس کی کمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی ،انڈیکس میں 1800پوائنٹس کی کمی PakistanStockExchange Index Economy Points pakstockexgltd

کاروباری سرگرمیوں کے آغاز سے ہی فروخت کا رجحان غالب تھا، کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 186 پر موجود تھا لیکن پھر انڈیکس ایک وقت میں انڈیکس 1911 پوائنٹس کی کمی کے بعد 39 ہزار 275 کی سطح پر بھی آیا لیکن اس کے بعد سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی خریداری دیکھی گئی۔دوسری جانب کے ایس

ای 30 ، آل شیئرز انڈیکس اور کے ایم آئی 30 انڈیکس میں بھی واضح کمی دیکھی گئی ہے۔ماہرین نے کہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کورونا وبا کی دوسری لہر کے باعث کئی ملکوں میں پابندیوں کے بعد بین الاقوامی مارکیٹیوں میں مندی اور عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کا نتیجہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرارنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کوروناکیسزمیں 80فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 It's a difficult decision by national command... But smart lock down needed now دبئی میں ناسک نا پہنے پر تین سو درہم جرمانا ہے اور کوئی شخص بغیر ماسک نظر نہی آتا یہاں صرف ٹی وی پر بیان دے کر کام چلایا جاتا ہے اس لیے کہ گورنمنٹ رٹ تو ہے ہے نہی COVID__19 pakistan ARYNEWSOFFICIAL 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ فیس ماسک پہننا لازمی قرارپاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرار Pakistan CoronavirusPandemic FaceMasks Mandatory InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures MoIB_Official gop_info GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں زمین کی ملکیت کے قانون میں ترامیم کا بھارتی اقدام جنگی جرم ہے پاکستانپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے زمینی ملکیت کے قوانین میں غیر قانونی ترمیم کو مستردکردیا۔ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ بھارتی اقدام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی ایشیائی ممالک میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے، رپورٹOr yehi mehngai ImranKhanPTI ko le doubay gi agar abhi b control na kiya tou Allah j PTIGovernment imrankhanPTI sy hisab ly ghareebon k pas petny k ilawa or kuch ni bacha shame on PTIGovernment گھبرانا نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمیکوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری جانب گوادر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی دوسری شدید لہر شروع ہوگئی، ڈاکٹر فیصل سلطان - ایکسپریس اردویومیہ کیسز کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی، زیادہ متاثرہ علاقوں میں کاروباری اوقات میں تبدیلی زیر غور ہے، معاون خصوصی صحت کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے مل رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجّال کے چیلوں کے ڈراوے میں ہرگز مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ 👉 بِل گیٹس کا نیا کھجلی زدہ کتا آ گیا. سوچنے کی بات ہے اب ۲اکھ فی مریض امداد کو دے گا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »