ایٹم بم سے متاثرہ جاپانیوں کا جوہری ہتھیاروں پر پابندی کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ایٹم بم سے متاثرہ جاپانیوں کا جوہری ہتھیاروں پر پابندی کا مطالبہ ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے شہر ہیروشیما اور ناگاساکی کے متاثرین نے جاپانی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ جوہری اسلحے پر پابندی سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے کی توثیق کےلیے درخواست دائر کرے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ کے اوائل میں 50 ممالک کی توثیق کی شرط پوری ہوگئی تو جنوری 2021 میں جوہری اسلحے پر پابندی عائد کردی جائے گی۔ ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایٹمی طاقتیں اس معاہدے میں شامل نہیں ہیں جبکہ جاپان نے بھی ابھی تک جوہری ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے میں شمولیت اختیار نہیں کی ہے۔

ایٹم بم متاثرین اور امن کے علمبردار این جی اوز نے جمعرات کو ٹوکیو میں ایک ریلی نکالی اور دستخطی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No, there should be No ban. its possession needs to be made 'useless'. UNSC and world leaders work for the resolution of conflicts. that will render its possession meaningless. MasoodUsmani5 Shmylaroy7861 AfshanMasab KhawajaMAsif Faraz3798 AmraButt11

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فالج سے بچاؤ کا دن: معمولی سی حرکت بڑھاپے میں فالج سے بچا سکتی ہےدنیا بھر میں آج فالج سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم میں سے ہر 4 میں سے 1 شخص کو عمر بڑھنے کے ساتھ فالج لاحق ہونے کا خطرہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فالج سے بچاؤ کا دن: معمولی سی حرکت بڑھاپے میں فالج سے بچا سکتی ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فالج سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم میں سے ہر 4 میں سے 1 شخص کو عمر بڑھنے کے ساتھ فالج لاحق ہونے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ابھی نندن سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کرچلایاگیاایاز صادق کا وضاحتی بیاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں ابھی نندن سے متعلق دیئے گئے بیان پر وضاحت جاری پاکستان کے ان غداروں کے بیانات ہمیشہ سیاق و سباق سے ہٹ کر ہی کیوں ہوتے ہیں حیرت کی بات ہے اس مرتبہ بھارت نے بھی ان غداروں کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلا دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوسلو: مسئلہ کشمیر کا پرامن و منصفانہ حل تلاش کیا جائے، ویبینار سے مقررین کا خطابناروے کے دارالحکومت اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام ایک ویبینار کے مقررین نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکی جائیں اور مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل تلاش کیا جائے۔ why you never find Hindu beheading a teacher ? why to respect prophet if muslims youth happens to behead a teacher ? if fruits are bad and poisonous, what will be impression of that tree ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حسن قدرتی ہے یا کریم کا کمال؟صحافی کا زرتاج گل سے سواللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیربرائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کا حسن قدرتی ہے یا کریم کا کمال؟ سوال پر زرتاج گل شرما گئیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا گستاخانہ خاکوں سے پیدا ہونے والی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار11:28 AM, 30 Oct, 2020, بین الاقوامی, نیویارک: اقوام متحدہ کے عہدیدار نے گستاخانہ خاکوں کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے Abe haramio tumhari aukat kya France ke samne
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »