پاکستان مخالف بین الاقوامی ایجنڈوں کے لیے کھیلوں کو قربانی کا بکرا نہ بنائیںشیخ رشید احمد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مخالف بین الاقوامی ایجنڈوں کے لیے کھیلوں کو قربانی کا بکرا نہ بنائیں،شیخ رشید احمد

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ افغانستان سے انخلا کے لئے نیٹو ، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈاور ورلڈ بینک نے پاکستان کو ترجیح د ی جبکہ کابل میں غیرملکی

سفارتخانوں کے عملے نے بھی پاکستان کے راستے انخلا کومحفوظ سمجھااور ہم نے اسلا م آباد کے ہوٹلوں میں ان غیرملکیوں کی میزبانی کی۔ پاکستان مخالف بین الاقوامی ایجنڈوں کے لیے کھیلوں کو قربانی کا بکرا نہ بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید احمد کا سیاچن کا دورہ، گیاری میں یاد گار شہداء پر حاضریجس حکومت کا وزیرداخلہ شیخ رشید جیسا بندہ ہو اس کا اللٰؔہ ہی حافظ ہے شیخ صاحب دسمبر جنوری میں آنا۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا دورہ پاکستان: حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ💔💔💔💔💔 TopTrendsWatch کسی نے نہیں آنا.. زمبابوے نو بلا لو phir bhi koi faida ni unhi ke intelligence ne cricket khelne se mana kiya hai newzealand ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، پاکستان کے تمام سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں: شیخ رشیدبہت شکریہ Pakistan Zindabad 💚🇵🇰
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، پاکستان کے تمام سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں: شیخ رشیدسیکورٹی ہائی الرٹ ہے اور ن میں سے ش نکل کر رہے گی وزیر داخلہ واہ جب ایسے وزیر ہوں گے تو یہ ہی ہو گا شاباش عمران خان 😭😭🙏🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ، ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کا ردعملنیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب پاکستان میں کرکٹ بحالی کی جانب جارہی تھی نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونا مایوس کن ہے۔ Extra ordinary ChamChaGiri from Pakistani side forces NewZeland team to rethink about their security, as they already have example of what happened to Sri Lankan team. Why they brought NZ-Players under Hundreds of security Vehicles? They thought they were going to war Zone. یار یہ بہت غلط کیا نیوزی لینڈ والوں نے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - نیوزی لینڈ کا سفارتخانہ بند کر کے سفارتی عملے کو بھی ٹیم کے ساتھ واپس بھیجنا چاہیئے اگر ان کی ٹیم محفوظ نہیں تو وہ بھی محفوظ نہیں Mayur Shahid my favourite After attack on Bangladesh cricket in New Zealand and attack on Mosque in New Zealand Christchurch, Pakistan was the first team to tour New Zealand. We showed the world that New Zealand is safe to play. But this behavior of New Zealand is unacceptable. Shame on Blackcaps 🤬🤬🤬
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »