سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، پاکستان کے تمام سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں: شیخ رشید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، پاکستان کے تمام سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہیں، صورتحال سے متعلق کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں آگاہ کرونگا۔ اد

ھر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم سے رابطہ کیا، یقین دلایا کہ پاکستان میں

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی میسر ہے، ہماری انٹیلی جنس ایجنسیز دنیا کے بہترین انٹیلی جنس سسٹمز میں شامل ہیں، ان کی رائے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

When they wanted to flee Afghanistan, Pakistan was safe to come to for everyone including their citizens, embassy staff and even NATO soldiers, but if there is something remotely in the interests of Pakistan, it isn't safe anymore.

Pakiatan zindabad

Rozana Hazaro logo ko Afghanistan sy Pakistan ma 'Visa Free' intry dety ho, Toh yehi hoga security Threats toh ha Pakistan bhar ma rozana Bomb blast or army py attacks ho rehy ha, Par DHA Generals Or Niazi Government ko is sy koi fark nhi parhta or do Visa Free intry Pakistan ma!

Yes

Good

Ye pehla result mila hai hum ko,, just to pressurise Pak on supporting Talibaan,,,,

Really it is wrong decision of New Zealand. Pakistan is safe country. The Securities of Pakistan is good. I think this decision is not of New Zealand. It is actually decision of India.

pakistanissafeforeveryone

واہ جب ایسے وزیر ہوں گے تو یہ ہی ہو گا شاباش عمران خان

😭😭🙏🙏

سیکورٹی ہائی الرٹ ہے اور ن میں سے ش نکل کر رہے گی وزیر داخلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، پانچ دہشتگرد ہلاک - Abb Takk Newsجنوبی وزیر ستان :جنوبی وزیر ستان کے علاقے آسماں منزا میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے۔ آپریشن کے دوران پانچ دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع اسمان منزامیں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ۔...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکہ، آسٹریلیا اور برطانیہ کا تاریخی سکیورٹی معاہدہ ’انتہائی غیرذمہ دارانہ‘ اقدام - BBC News اردوچینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تینوں ممالک کے درمیان ہونے والا معاہدہ ’علاقائی امن اور استحکام کو بری طرح متاثر کرے گا اور اس سے اسلحے کی دوڑ میں شدت آ جائے گی۔‘ Doesn't that pave the way for countries like Turkey and Saudi to acquire the nuclear power 🤔 اب یہی معاہدہ اگر پاکستان اپنے کسی ملک کو جوہری ٹیکنالوجی منتقل کرنے کے لئے کرتا تو پھر ان سارے انسانیت کے علمبرداروں کو انسانی حقوق یاد آجاتے اور اب تک پوری دنیا بائکاٹ کر کے پابندیاں عائد کر چکی ہوتی اور BBC نے انسانیت کا ڈھنڈورا پیٹ پیٹ کر اپنے گھنگرو توڑ دہنے تھے'دوغلی پالیسی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان کا مسئلہ سب کو مل کر حل کرنا ہوگا وزیراعظمافغانستان کا مسئلہ سب کو مل کر حل کرنا ہوگا، وزیراعظم 🇵🇰 🇮🇷 PMIKinTajikistan Dushanbe PMIKAtSCOSummit GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI SMQureshiPTI TeamSMQ MOFA_Tajikistan InsafPK PakPMO fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کا مسئلہ سب کو ملکر حل کرنا ہوگا: عمران خانThe problem of Afghanistan must be solved by all together: Imran Khan 🤣🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کا مسئلہ سب کو مل کر حل کرنا ہوگا،وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ افغان عوام نے40سال تک جنگ کا سامنا کیا ہے، پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے،افغانستان کا مسئلہ سب کو مل کر حل کرنا ہوگا۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پارلیمینٹ کے اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہGovernment decides to present Election Act Amendment Bill in Parliament
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »