جنوبی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، پانچ دہشتگرد ہلاک - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SoldiersMartyr SouthWaziristan

جنوبی وزیر ستان :جنوبی وزیر ستان کے علاقے آسماں منزا میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے۔ آپریشن کے دوران پانچ دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع اسمان منزامیں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 7 جوان بھی شہید ہوگئے۔ فورسز کی جانب سے مزید دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کےلیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاک فوج کے جوانوں کی شہادت کی اطلاع پرغم کا اظہار کرتے ہوئے وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ وطن کی خاطر جان دینے والوں پر پوری قوم کو ناز ہے، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 7 جوان شہید - ایکسپریس اردوفائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے۔ Ina Lillah wa ina alaihi rajiun Allah pak Jannat Naseeb krn ameen انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے 100 بچوں کے دل کاکامیاب آپریشن کر کے مثالی کامیابی حاصل کرلیپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے مثالی کامیابی حاصل کرلی ، ڈھائی ماہ کے مختصر عرصے میں 100 بچوں کے دل کاکامیاب آپریشن کیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ایئرلائن کا مختلف ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہقومی ایئرلائن کا مختلف ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کردیا - Abb Takk Newsکولمبو: جنوبی افریقا نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں دس وکٹوں سے شکست دیدی اور مہمان ٹیم کے خلاف سیریز میں تین صفرسے کلین سوئپ مکمل کرلی۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بزدار حکومت نے جنوبی پنجاب میں تعینات افسران کو بااختیار بنا ہی دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاکجنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک تفصیلات جانیے : DailyJang 15 فکپوج ھلاک ھوا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »