گزشتہ سات ماہ میں ملک میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا،ڈاکٹر فیصل

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ سات ماہ میں ملک میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا،ڈاکٹر فیصل Read More : Newsonepk Polio Pakistan

قومی صحت کی خدمات کے بارے میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ گزشتہ سات ماہ کے عرصے کے دوران ملک میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ایک اہم سنگِ میل ہے جیسے آگے بڑھایا جائے گا، انہوں نے کہا کہ ملک کو اس مرض سے مکمل نجات دلانے کے لئے ہماری آئندہ مہمات زیادہ حساس علاقوں پر مرکوز ہونگی۔ معاون خصوصی نے واضح کہا کہ پولیو کے قطرے مکمل طور پر محفوظ ہیں انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں اور پروپیگنڈہ پر کوئی کان نہ دھریں۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے پولیو کیخلاف مہم میں BILL AND MELINDA GATES تنظیم سمیت عالمی تنظیموں کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں گزشتہ سال بچوں کیخلاف جنسی جرائم میں اضافہ ہوابھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی)کی سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھارت میں بچوں کے خلاف جرائم کے ایک لاکھ28 ہزار مقدمات درج کئے گئے ۔کشمیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرول مہنگا ایران میں 10 روپے لٹر لیکن سعودی عرب میں کیا قیمت ہے؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان میں ہر 15 دن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے  کی جانے لگی ہیں اور گزشتہ کچھ ماہ سے پٹرول مسلسل مہنگا ہوتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ رات ستمبر کے مہینے کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈکراچی:شہر قائد میں گزشتہ رات ستمبر کے مہینے کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی، کم سے کم درجہ حرارت 30.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ ARYNEWSOFFICIAL Uffff hell ARYNEWSOFFICIAL Gunnah kam kr do Allah rehmat kry apni
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم 20 ستمبرسے شروع ہوگیکراچی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم 20 ستمبرسے شروع ہو گی ۔ اس بات کا فیصلہ کمشنر کراچی نوید شیخ کی زیر صدارت ان کے دفتر میں انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمیامریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے قریب نرخ 0.7 فیصد گرکر 1791.54 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »