کراچی میں گزشتہ رات ستمبر کے مہینے کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں قیامت خیز گرمی ، گزشتہ رات ستمبر کے مہینے کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ ARYNewsUrdu Karachi

کراچی : شہر قائد میں گزشتہ رات ستمبر کے مہینے کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی، گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 30.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ڈائیریکٹر میٹ سردار سرفراز کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ رات ستمبر کے مہینے کی تیسری گرم ترین رات تھی ، گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب کراچی میں آج بھی سورج آک برساتا رہا اورسمندری ہوائیں معطل ہونے سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جارہی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے ستمبر کے آخر میں بارش کے ایک اور اسپیل کی پیش گوئی کردی ہے۔

یاد رہے 20ستمبر 1988 میں 30.8 ڈگری سینٹی گریڈ اور اور پانچ ستمبر 2011 کوکم سے کم درجہ حرارت 30 اعشاریہ 6 ریکارڈ ہوا تھا جبکہ 11ستمبر 1962 میں کم سے کم درجہ حرارت 30.6ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ خیال رہے کہ 2015 میں کراچی کو پاکستان کی 50 سال سے زائد عرصے میں سب سے خطرناک ہیٹ ویو کا سامنا کرنا پڑا تھا، جس دوران ایک ہزار 200 سے زائد افراد ہلاک اور ہیٹ اسٹروک سے 40 ہزار سے زائد کی طبیعت خراب ہوئی تھی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Gunnah kam kr do Allah rehmat kry apni

ARYNEWSOFFICIAL Uffff hell

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ اور سڑکوں کی مرمت کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتجھوٹ Shuker hai khan sb yaad a gia ja lahore v Sir filyat open kra do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیا ریکارڈ قائم ، امریکی ڈالر 169 روپے کی ریکارڈ سطح بھی عبور کرگیاکراچی : انٹربینک میں ڈالر 169 روپے کی سطح بھی عبور کرگیا ، ایک دن میں ڈالر 56 پیسے مہنگا ہوکر 169.6 کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا۔ عمران نیازی پر لعنت Na dollar control na mehengai control na chor daku control na maffia control yahi hai tabdeeli قیادت ایماندار ہو تو ایسے ہی بھاگ لگتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی کی لہر جاری، اندرون سندھ بارش کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوشہر قائد میں 16 ستمبر تک موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانےکی ہدایت Islamabad PMImranKhan Directive Ensure World Class Facilities Tourist Destinations ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کی خاتون اہلخانہ کی مدد کیلئے سیب کی مٹھائی بناتی ہےفلسطین کی 55سالہ خاتون ہانان حماد سیب کی مٹھائی بنانے کا ہنر رکھتی ہیں جسے غزہ پٹی میں حلوہ عنبر کے نام سے جانا جاتا ہے، اس میں سبز سیب کو سرخ رنگ کے چمکدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی مری کی سڑکوں پر ڈرائیونگ کے دوران گنگنانے کی نئی ویڈیو وائرلحریم شاہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا نہیں بھولتی ہیں۔ ان کو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک دیکھا جاسکتا ہے جس پر وہ اپنی مصروفیات سے متعلق Heriamndi Hareem , News of Heriamndi اب یہ خبر ہے..... لعنت ہے ایسے میڈیا پہ کوئی کام کی خبر نہیں ہے انتہائی فضول میڈیا What is this yr? Why you people are giving too much fame to her.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »