امریکہ، آسٹریلیا اور برطانیہ کا تاریخی سکیورٹی معاہدہ ’انتہائی غیرذمہ دارانہ‘ اقدام - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس معاہدے کے بعد امریکہ، برطانیہ، فرانس، چین، انڈیا اور روس کے بعد آسٹریلیا وہ ساتواں ملک ہوگا جو جوہری ایندھن سے چلنے والی آبدوزیں استعمال کرے گا۔

اس معاہدے کا بڑا ہدف عسکری صلاحیت میں اضافہ کرنا ہوگا اور اور یہ معاہدہ پانچ ممالک کے درمیان ’فائیو آئیز نامی معاہدے سے الگ ہوگا جس میں آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے علاہ نیوزی لینڈ اور کینیڈا بھی شامل ہیں۔ فائیو آئیز کے تحت یہ پانچوں ممالک آپس میں خفیہ معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں۔

تینوں سربراہان کی مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد جاری کیے جانے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’یہ تینوں اقوام کے لیے ایک تاریخی موقع ہے جب ذہنی ہم آہنگی کے حامل ان تینوں ساتھی ممالک نے اپنی مشترکہ اقدار کے تحفظ اور اِنڈو پیسیفِک کے خطے کی سکیورٹی اور خوشحالی کے لیے‘ یہ تاریخی معاہدہ کیا ہے۔ ماضی میں آسٹریلیا اور چین کے درمیان تعلقات خوشگوار رہے ہیں اور آسٹریلیا چین کا سب سے بڑا تجارتی ساتھی ملک رہا ہے، لیکن حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ان کے تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔

تـجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان آبدوزوں کا آسٹریلیا میں موجود ہونا، اس خطے میں امریکہ کے اثرورسوخ کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب یہی معاہدہ اگر پاکستان اپنے کسی ملک کو جوہری ٹیکنالوجی منتقل کرنے کے لئے کرتا تو پھر ان سارے انسانیت کے علمبرداروں کو انسانی حقوق یاد آجاتے اور اب تک پوری دنیا بائکاٹ کر کے پابندیاں عائد کر چکی ہوتی اور BBC نے انسانیت کا ڈھنڈورا پیٹ پیٹ کر اپنے گھنگرو توڑ دہنے تھے'دوغلی پالیسی

Doesn't that pave the way for countries like Turkey and Saudi to acquire the nuclear power 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرات میں کار پر فائرنگ: لڑکی کے بھائی اور سابق شوہر کے ملوث ہونے کا انکشافپولیس کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی آج ڈومیسائل بنوانے لاہور سے گجرات آئے تھے، جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلیے گئے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاریکراچی : معروف کامیڈین عمرشریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاری کردیے گئے ، جس کے بعدعمرشریف جلد اپنےعلاج کےلئے امریکا روانہ ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاری ہو گئےوزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ لیجنڈ اداکار عمر شریف اور ان کے اہل خانہ کو امریکا کے ویزے جاری ہو گئے ہیں۔‏شہباز گل نے سوشل میڈیا پر جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی جنوبی کوریا کے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران میزائلوں کے تجربے۔جاپان کی مذمت(24نیوز)سیول  اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کےلئے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کئے ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے uriminzok Ким👋 שלום🕊не напрягайтесь.Госдеп решил по всем фронтам напряжение создать.Кишка лопнет 👉SecBlinken 🥁все под контролем.я не забыл ни про кого. Я готов со всеми работать, Кроме одного человека 👉RTErdogan Это Личное! KremlinRussia_E на тебя похожа😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سڈنی میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث کرفیو میں نرمیآسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ فیصلہ کورونا کیسز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا قدم:ویکسینیشن کے بغیر وزیراعلی ہاوس اور سیکرٹریٹ داخلہ بندخیبرپختونخوا حکومت کابڑا قدم:ویکسینیشن کے بغیر وزیراعلی ہاوس اور سیکرٹریٹ داخلہ بند KhyberPakhtunkhwa Coronavirus CoronaVaccine Vaccination CMHouse Secretariat BanEntry WithoutVaccination cmkpkmehmoodkha GovernmentKP OfficialNcoc PTIKPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »