عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاری ہو گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاری ہو گئے UmerSharif

اپنے بیان میں بتایا کہ عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے ایشو ہو گئے ہیں۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ عمر شریف اپنے علاج کے لیے اہلخانہ کے ہمراہ جلد امریکا کے لیے روانہ ہوں

گے۔شہباز گل کا کہنا تھا کہ عمر شریف اور ان کے اہلخانہ نے تعاون پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کیا اور وزیراعظم بھی دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اداکار عمر شریف صاحب کو جلد صحتیاب کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاریکراچی : معروف کامیڈین عمرشریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاری کردیے گئے ، جس کے بعدعمرشریف جلد اپنےعلاج کےلئے امریکا روانہ ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف اور اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاری - Abb Takk Newsکراچی: پاکستانی مزاحیہ اداکارعمرشریف صاحب اور ان کے اہلخانہ کو امریکہ کے ویزے جاری ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے ٹویٹ کیا ہے کہ عمرشریف جلد امریکہ روانہ ہوں گے۔ ان کے اہلخانہ نے اس تمام پراسس میں تعاون پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے عمر شریف کے علاج کیلئے 4 کروڑ روپے جاری کردیےسندھ حکومت نے معروف اداکار عمر شریف کے علاج کے لیے ائیر ایمبولینس کا بندوبست کرنے کے ساتھ 4 کروڑ روپے کی رقم بھی جاری کردی۔ محکمہ خزانہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے پاکستان میں 73سالوں میں ایسا ہسپتال ہی نہیں بنا سکا جہاں ایکٹر یا سیاست دانوں کا علاج ہوسکے۔۔۔ ImranKhanPTI آپ نے تین سال میں صرف حرامخور پالے ہیں دین والوں کو زیر اثر کرنا چاہا اسکے علاؤہ دوسروں کے کاموں پر اپنا لیبل لگانا سیکھ گئے ہو آپکی حکومت میں قرضہ ڈبل مہنگائی ہوئی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف اور اہلخانہ کو امریکا کے ویزے جاریپاکستانی مزاحیہ اداکارعمرشریف صاحب اور ان کے اہلخانہ کو امریکہ کے ویزے جاری ہوگئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے ٹویٹ کیا ہے کہ عمرشریف MoIB_Official GovtofPakistan SHABAZGIL ImranKhanPTI MashahAllah great shining News for OmarSharif UmarSharif biggest comedian of Pakistan visa to USA due to medical reasons on urgent bases interview today InshahAllah he will be allowed to go to America Allah give him better health with long life! Life only means to give Life
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف اور اہلخانہ کو امریکا کا ویزہ جاریلیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکا کا ویزا جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang Ab dr.abdul qadeer khan ka bhi ilaaj karwado
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کو بیرون ملک علاج کیلئے امریکا کا ویزا جاری ہوگیا - ایکسپریس اردووزیراعظم صاحب دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی عمر شریف صاحب کو جلد صحت یاب کرے، شہباز گل Thank you pakistan our prayers are with you Ya Allah! Show us the truth and help us to follow it, and Ya Allah, show us the falsehood and help us to avoid it. Ameen, Ya Rabbul Alameen, Assalamo Alaikum Assalam o aluikm g
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »