پاکستان کشمیری بھائیوں کےحقوق کےتحفظ کےلئےہمیشہ اُن کےشانہ بشانہ رہےگا:چیئرمین سینیٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کشمیری بھائیوں کےحقوق کےتحفظ کےلئےہمیشہ اُن کےشانہ بشانہ رہےگا:چیئرمین سینیٹ OccupiedKashmir ChairmanSenate SadiqSanjrani KashmirStillUnderCurfew PakistanStandsWithKashmir RajaFarooqHaider AzadKashmir

آئی بی اے ٹیسٹ پاس ہیڈ ماسٹر کادھرنا اور بھوک ہڑتال

چیئرمین سینٹ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران ہے اور اس کانفرنس کا مقصد عالمی برادری کو اس بات پر قائل کرنا ہے کہ وہ مقبوضہ وادی میں کشمیری عوام تک انسانی امداد کی رسائی یقینی بنائے۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اپنی اعلیٰ اخلاقی اقدار پر قائم ہے کیونکہ اس نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو تسلیم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان کی مسلح افواج پر مکمل اعتماد ہے اور پاکستانی قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے عمائدین سمیت قبائلی عوام کا کارواں پشاور سے مظفرآباد کےلئے روانہکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے عمائدین سمیت قبائلی عوام کا کارواں پشاور سے مظفرآباد کےلئے روانہ OccupiedKashmir Solidarity TribalPeople Peshawar Muzaffarabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری 44ویں روز بھی کرفیو کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیںکشمیری 44ویں روز بھی کرفیو کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آخری کشمیری تک ہم اپنی آزادی کے لیے لڑیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر - Pakistan - Dawn NewsPM PAKISTAN AB BHI KHARDEY HAIN KASHMIRION K SAATH MAZEED TABAHI DEKHNEY K LYE? KIA MADINAY KI RIYASAT WALAY KA YE TARZ E AMAL HOTA HAI?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے عمائدین سمیت قبائلی عوام کا کارواں پشاور سے مظفرآباد کےلئے روانہکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے عمائدین سمیت قبائلی عوام کا کارواں پشاور سے مظفرآباد کےلئے روانہ OccupiedKashmir Solidarity TribalPeople Peshawar Muzaffarabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ نے مسئلہ کشمیر پر نیشنل پارلیمنٹرین کانفرنس طلب کرلیچیئرمین سینیٹ نے مسئلہ کشمیر پر نیشنل پارلیمنٹرین کانفرنس طلب کرلی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »