آخری کشمیری تک ہم اپنی آزادی کے لیے لڑیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'آج مقبوضہ وادی میں 1 لاکھ سے زائد شہادتیں ہوچکی ہیں اور 10 ہزار سے ایسی خواتین ہیں جنہیں معلوم نہیں کہ ان کے شوہر لاپتہ ہیں یا مارے جاچکے ہیں، 10 ہزار خواتین کی آبرو ریزی کی جاچکی ہے، 10 ہزار سے زائد بچے یتیم کیے جاچکے ہیں'

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام نے اپنی جان، مال اور عصمتوں کی قربانی دی ہے اب اس کے پاس گنوانے کو کچھ نہیں اور فیصلہ کرلیا ہے آخری کشمیری تک اب یہ قوم اپنی آزادی کے لیے لڑے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ 'قومی سلامتی کے اجلاس میں بھی میں نے کہا تھا کہ اگر کشمیریوں کا یہ جھنڈا گر گیا تو بھارت کا اگلا نشانہ پاکستان ہوگا'۔راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ 'پاکستان نے پلوامہ حملے کو سانحہ قرار دیا جس کی میں مخالفت کرتا ہوں، اصل سانحہ تو ہمارے ساتھ ہوا ہے'۔انہوں نے کہا کہ 'عالمی جنگ دوئم کی وجہ ہٹلر کا قومیت کو ابھارنا تھا، بھارت بھی اس ہی حکمت عملی پر عمل پیرا...

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ 'ہمیں کسی کی لڑائی میں حصہ لینے سے قبل بھی اپنے مفادات دیکھنے چاہیے'۔ راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے اندر رہنے والے ہماری جانب دیکھتے ہیں کہ انہیں آزاد کرنے والے یہاں سے آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ 'انسان کے لیے سب سے بڑی سزا ہے ذلت کی زندگی گزارنا ہے، وقت تیزی سے گزر رہا ہے، اگر آتش چنار بجھ گئی تو وہ مظلوم لوگ کسی کو معاف نہیں کریں گے'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'آپ نے درست کہا کہ یہ مسئلہ زمینی ٹکرے کا نہیں بلکہ اس سے زیادہ گہرا ہے، بھارت کے 5 اگست کے اقدامات نے ہماری تشویش میں اضافہ کیا ہے'۔انہوں نے کہا کہ 'میں بحیثیت وزیر خارجہ، حکومت پاکستان کی جانب سے آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم آپ کے پیچھے کھڑے ہیں اور آپ کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ دنیا نظریں موڑ سکتی ہے مگر پاکستان آپ پر سے نظریں کبھی نہیں ہٹائے گا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PM PAKISTAN AB BHI KHARDEY HAIN KASHMIRION K SAATH MAZEED TABAHI DEKHNEY K LYE? KIA MADINAY KI RIYASAT WALAY KA YE TARZ E AMAL HOTA HAI?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیری 44ویں روز بھی کرفیو کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیںکشمیری 44ویں روز بھی کرفیو کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے عمائدین سمیت قبائلی عوام کا کارواں پشاور سے مظفرآباد کےلئے روانہکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے عمائدین سمیت قبائلی عوام کا کارواں پشاور سے مظفرآباد کےلئے روانہ OccupiedKashmir Solidarity TribalPeople Peshawar Muzaffarabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ پیدا ہوچکا، یورپی پارلیمنٹ میں 12 برس بعد مسئلہ کشمیر زیر بحث - ایکسپریس اردوکشمیر کے مسئلے کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق چاہتے ہیں، وزرا یورپی پارلیمنٹ Allah karay kuch acha bolay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے:وزیراعظم آزاد کشمیرپاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے:وزیراعظم آزاد کشمیر PrimeMinisterAzadKashmir KashmirWantsFreedom PM_AJK pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج طورخم بارڈر کا افتتاح کرینگےوزیراعظم عمران خان آج طورخم بارڈر کا افتتاح کرینگے PMImranKhan Open Operation Torkham Border ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نتن یاہو کو سابق آرمی چیف سے سخت مقابلے کا سامنایورشلم میں بی بی سی کے نامہ نگار ٹام بیٹمین کے مطابق بظاہر تو جھگڑا ایک سیکولر اسرائیل اور ایک مذہبی اسرائیل کے مابین ہے لیکن نتن یاہو کے مسائل کی جڑ بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے وہ الزامات ہیں جن کا انھیں سامنا ہے۔ نیتن یاہو ابلیس کاخاص چیلاھےشیطان کےچیلوں کی فہرست یہ ھےنمبر1ڈونلڈٹرمپ2نریندرمودی3نیتن یاہو نیتن یاہو کی کامیابی کی صورت میں مسلمانوں کوبہت خطرہ ھےخاص طورپرعرب ممالک فلسطین اُردن وغیرہ اللہ کےحکم سےاس کی شکست تویقینی ھے وزیر اعلی پنجاب کے شہر کے باسی اپنے مسائل کے حل کے لئے کہاں جائیں ؟ شہر سیوریج کے پانی میں ڈوب چکا مچھروں کی افزائش ہررہی ہے یہ ویڈیو میں نے بناکر کمشنر ڈی جی خان کو بھیجی تو انہوں نے میرا نمبر ہی بلاک کردیا اور یہ سب کے ساتھ ہورہاہے شہری کہاں جائیں ؟ Neeten Yaho has done his duties and his Job is over . New face for peace of Middle East . Mr. Yaho is not a sensible person .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »