العزیزیہ ملز کیس: سابق جج کی پریس ریلیز و بیان حلفی، نواز شریف کی درخواست میں شامل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ارشد ملک نے اس کیس میں نواز شریف کو سزا سنائی تھی تاہم ویڈیو اسکینڈل کے بعد اس سزا کی معطلی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan NawazSharif Islamabad IHC AlaziziaCase

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ کرپشن کیس میں سزا کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست میں احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی پریس ریلیز اور بیان حلفی کی مصدقہ نقل کو شامل کرلیا۔سنائی تھی، اس کے علاوہ عدالت نے ان پر ڈیڑھ ارب روپے اور ڈھائی کروڑ ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا تھا، جس کے بعد سابق وزیراعظم کوٹ لکھپت جیل میں ہیں۔

دوران سماعت نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت سے ارشد ملک کی جج کے عہدے پر رہتے ہوئے متنازع ویڈیو سامنے آنے کے بعد وضاحت کے لیے پیش کی گئی پریس ریلیز کی 'مصدقہ نقل' کی درخواست کی، جس پر بینچ نے ریمارکس دیے کہ دونوں چیزیں اس فائل میں موجود ہیں جو خواجہ حارث کو فراہم کی گئیں۔ سماعت کے دوران خواجہ حارث نے کہا کہ پیپر بک سے کچھ دستاویزات غائب ہیں، اس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر کوئی دستاویز موجود نہیں تو وکیل اسے بعد میں جمع کرواسکتے ہیں۔

بعد ازاں عدالت نے سابق جج ارشد ملک کی پریس ریلیز اور بیان حلفی کی کاپی خواجہ حارث سمیت نیب کے وکیل کو فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مذکورہ کیس کی سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کردی۔یاد رہے کہ مسلم لیگ نے نواز شریف کی اس سزا پر سوالات اس وقت اٹھائے تھے جب رواں سال کے اوائل میں سابق وزیراعظم کو سزا سنانے والے اس وقت کے جج ارشد ملک کا ایک ویڈیو اسکینڈل سامنے آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کی دھرنے کی کال،اراکینِ پارلیمنٹ کی رائےاسلام آباد مارچ کا...; right lawfull مولانا پلیز پاکستان ابھی تو طرقی کی راھ پے چلا ھے آپ دھرنا دے کے کیون اپنا وقت برباد کر رھے ھو خود تو اپنے سیٹ بھی چیت نھین سکے وہان پے جا کے دھرنا دو جہان سے تم سیٹ ھار گئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس فائزعیسیٰ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تحلیلاسلام آباد: جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے ریفرنس سےمتعلق دائرآئینی درخواستوں پرسماعت کرنےوالا سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ تحلیل کر دیا گیا، بینچ نے معاملہ نئےبینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو بھجوادیا۔ جسٹس قاضی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ :شاہ زیب قتل کیس ،ملزمان کی اپیلیں سماعت کیلئے منظوراسلام آباد:سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی اپیلیں سماعت کیلئے منظورکرلیں۔ جسٹس مقبول بابر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2رکنی بینچ نے شاہ زیب قتل کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین اورسندھ حکومت کونوٹسزجاری کردیئے۔ یاد رہے کہ ملزم شاہ رخ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چودھری شوگرملز کیس ،مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید7 روز کی توسیعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اوریوسف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلی قتل کیس: کراچی کی مقامی عدالت نے فیصلہ سنادیاآپ نے عدالت کی تاریخ میں کئی انوکھے کیسز سنے ہونگے مگر آج ہم آپ کو کراچی کی مقامی عدالت میں سنائے گئے ایک ایسے فیصلے کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جسے جان کر آپ کو واقعی حیرانی ہوگی۔ کراچی کی مقامی عدالت نے ایک بلی کے قتل کیس کا فیصلہ سنایا ہے جس […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: وزیراعلیٰ سندھ کی آج نیب کراچی میں طلبی👏👏👌👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »