انڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کے لیے نئے قانون کی منظوری - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

انڈونیشیا میں لڑکیوں کی شادی کے لیے نئے قانون کی منظوری تفصیلات پڑھیں: Indonesia childmarriage

مسلم آبادی والے دنیا کے سب سے بڑے ملک انڈونیشیا کے پارلیمنٹ نے شدید تنقید کے بعد لڑکیوں کی شادی کے لیے نئے قانون کی منظوری دے دی۔قانون میں ترمیم سے قبل انڈونیشیا میں لڑکیوں کے لیے شادی کی عمر کی حد 16 برس مقرر تھی لیکن اگر والدین اور لڑکی کی رضامندی ہو تو لڑکیاں اس سے کم عمر میں بھی شادیاں کر سکتی تھیں۔

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ’یونیسیف‘ کے مطابق انڈونیشیا میں ہر چوتھی لڑکی کی شادی ان کے 18 برس کی عمر کو پہنچنے سے قبل کردی جاتی ہے جب کہ ایک فیصد لڑکیوں کی شادی 15 برس کی عمر سے قبل ہوجاتی ہے۔ لڑکیوں کی انتہائی کم عمری میں شادی کی وجہ سے سماجی تنظیموں سمیت عالمی ادارے بھی انڈونیشیا کی حکومت پر کڑی تنقید کرتے تھے اور حکومت سے شادی سے متعلق قوانین کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔میں بتایا کہ انڈونیشیا کے پارلیمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ شادی قوانین میں تبدیل کرکے لڑکیوں کے لیے شادی کی کم سے کم عمر 19 برس کردی گئی ہے۔

شادی قوانین میں اس تبدیلی کو ’چائلڈ میرج‘ کی روک تھام کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے، خیال کیا جا رہا ہے کہ اب ملک میں لڑکیوں کی کم عمری میں شادی کے واقعات میں کمی آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب:اونٹوں کے میلے کی اختتامی تقریب میں ولی عہد شہزداہ سلمان کی شرکتسعودی عرب:اونٹوں کے میلے کی اختتامی تقریب میں ولی عہد شہزداہ سلمان کی شرکت SaudiCrownPrinceMohammedBinSalman MohammedBinSalmanCamelFestival SaudiArabia Attended Ceremony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیند میں منگنی کی انگوٹھی نگلنے والی خاتون کی سرجریکیلیفورنیا کی ایک خاتون نے نیند میں اپنی ہیرے کی انگوٹھی نگل لی اور جسے نکالنے کے لیے ان کی سرجری کی گئی۔ نیند میں تو لوگ ریل کی پٹر ی پر چلتے اور اس کی چھت پر سوار سینکڑوں میل سفر کرتے پائے گئے ہیں ! بی بی سی کی آنے والی رپورٹ دیکھ لی ہوگی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے اضافے کا امکانملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے اضافے کا امکان OilPrices Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی تنصیبات پر حملہ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہسعودی تنصیبات پر حملہ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ KSAmofaEN saudiarabia Saudi_Gazette SaudiArabia AttackOnOilrefinery
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے اضافے کا امکانپاکستان کے امپورٹ بل میں 80 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو جائے گا، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے WaCaS اس حکومت سے برائ کی امید رکھیں ؟؟ 💣 Pakistan Sy B Nikal sakta Ha Patrol Hmen B Kuch Dana Pary Ga Imran Khan Shb Ko Mery Pass Aana Pary Ga.....
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: تھانہ سندر کی حدود میں 2 ملزمان کی 13 سال کے بچے سے مبینہ زیادتیپنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے علاقے تھانہ سندر کی حدود میں 2 ملزمان نے 13 سال کے بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »