چیئرمین سینیٹ نے مسئلہ کشمیر پر نیشنل پارلیمنٹرین کانفرنس طلب کرلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

چیئرمین سینیٹ نے مسئلہ کشمیر پر نیشنل پارلیمنٹرین کانفرنس طلب کرلی ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نیشنل پارلیمنٹرین کانفرنس طلب کرلی۔

اپنے ویڈیو پیغام میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ 18ستمبر کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں نیشنل پارلیمنٹرین کانفرنس آن کشمیر بلائی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی تمام سیاسی قیادت کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے تا کہ ہم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرسکیں۔ صادق سنجرانی نے یہ بھی کہا کہ تمام صوبائی اسمبلیوں، قومی اسمبلی اور سینیٹ آف پاکستان کے ارکان سے میری گزارش ہے کہ وہ اس کانفرنس میں شریک ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کانفرنس کے ذریعے ہم دنیا کو کشمیریوں کے ساتھ ہورہے مظالم کی داستان سناسکیں گے اور دنیا تک مظلوم کشمیریوں کی آواز پہنچائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 
آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر کرفیو ختم کرنے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر نے مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر کرفیو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارت کے خلاف مذمتی قرار داد بھی منظور کر لی گئی۔ دفتر خارجہ حکام نے بتایا کہ مقبوضہ کشمیر 6 ہزار سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کرنے کی اطلاعات مل چکی ہیں۔ اب تو مودی کے پاس بھاگنے کے سوا کوئی چارہ نہیں! What about Wazeeristan ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیشنل پارلیمنٹیرین کانفرنس 18 ستمبر کو ہوگی، چیئرمین سینیٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل اور صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرسکتے ہیں: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مظفر آباد کے جلسے میں ساری جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی تو ساری سیاسی قیادت ایک صف میں نظر آتی ،قومی یکجہتی ایٹم بم سے زیادہ اہم چیز ہے: امیر جماعت اسلامیمظفر آباد کے جلسے میں ساری جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی تو ساری سیاسی قیادت ایک صف میں نظر آتی ،قومی یکجہتی ایٹم بم سے زیادہ اہم چیز ہے: امیر جماعت اسلامی juipakofficial SirajOfficial juipakofficial SirajOfficial Because you opposition don’t know how to behave did you see how you behave in parliament! It was shameful Stopcomplainning PerformDeliverExecute juipakofficial SirajOfficial بلکل صیح بات کی آپ نے ، 👍🏻👍🏻
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »