پاکستانی سیاست پاکستانیوں کا مسئلہ ہے، آئین کے مطابق انہیں خود فیصلے کرنے ہیں: امریکا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں صحافیوں کو آزادی کے ساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیے، جمہوری معاشروں میں آزاد میڈیا کا کردار اہم ہوتا ہے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کیلئے ہے، پاکستانی عوام کو آئین کے مطابق خود فیصلے کرنے ہیں۔

اپنی پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان میں صحافیوں کو آزادی کے ساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیے، جمہوری معاشروں میں آزاد میڈیا کا کردار اہم ہوتا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے امریکا پر الزامات کی تردید کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے الزامات جھوٹے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم ترجیحی بنیادوں پر پاکستان میں انسانی حقوق، صحافیوں کے تحفظ جمہوریت اور جمہوری اقدار اور قانون کی بالادستی جیسے بنیادی اور اہم معاملات پر پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکنالوجی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے ’ گارڈ ریلز ‘ کی ضرورت ہے : مارگریتھ ویسٹیجرلندن : ( ویب ڈیسک ) یورپی یونین کی ٹیک چیف مارگریتھ ویسٹیجر کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے ’ گارڈ ریلز ‘ کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

9 مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کا کیس فوجی عدالتوں میں چلانے سے آگاہ ہیں، امریکاپاکستانی حکام سے کہتے ہیں آئین کے مطابق سب کے لیے جمہوری اقدار اور قانون کی حکمرانی کی عزت کریں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا پی ٹی آئی کے رہنما افغانستان میں روپوش ہیں؟(ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخواء کے نگراں وزیر اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سوات کے رہنماؤں کا افغانستان میں روپوش ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جمعہ کے روز پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود، بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) پی ڈی ایم اے کے مطابق جمعۃ المبارک کے روز صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کو رہا کردیا گیا(24 نیوز) یوٹیوبر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کو آج صبح لندن سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم ذرائع کے مطابق انہیں رہا کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سالے نے بہنوئی کو قتل کرکے خود کشی کرلیبھارت میں زمین کے تنازعے نے دو افراد کی جان لے لی، ایک شخص نے اپنے بہنوئی کو قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر زندگی کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »