سالے نے بہنوئی کو قتل کرکے خود کشی کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سالے نے بہنوئی کو قتل کرکے خود کشی کرلی ARYNewsUrdu

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مرزا پور میں گزشتہ روز قتل کا واقعہ پیش آیا، 39سالہ شخص نے اپنے بہنوئی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی، اطلاعات کے مطابق دونوں کے درمیان پرانا زمینی اور مالیاتی تنازعہ تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دنیش شرما عرف پنٹو نامی ملزم نے بکریا گاؤں میں بہنوئی گوپال جی کے گھر جاکر اس پر فائرنگ کی، واردات کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا، تاہم بنکٹ گاؤں پہنچنے کے بعد دنیش نے خود کو بھی گولی مارلی۔ پولیس کے مطابق دنیش کے پاس لائسنس یافتہ 12 بور ریپیٹر بندوق تھی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا، تاہم گوپلاجی کو اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے ایک ریپیٹر گن، 17کارتوس اور خالی خول برآمد کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : اینٹی نارکوٹک فورس (اے این ایف) نے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے قطر جانے والے دو مسافروں کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو لڑائی جھگڑا: 22 سالہ لڑکی نے خود کشی کر لی01:23 PM, 13 Jun, 2023, جرم وانصاف, لاہور: سٹی رائیونڈ میں 22سالہ لڑکی نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کی جانب سے بتایا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: میو اسپتال لاہور میں زخمی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیاویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوا اور اسٹریچر پر لیٹے زخمی ساجد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرنل شیرخان شہید کے نام سے منسوب ایونیو کا افتتاح: وزیراعظم کا شہدا کو خراج عقیدت پیشاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیرخان شہید کے نام سے منسوب ایونیو کا افتتاح کرکے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ نے چیئر مین پی ٹی آئی سمیت 5 افراد کی تحقیقات میں شمولیت کی استدعا مسترد کر دی03:23 PM, 14 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت 5 افراد کو شامل کرنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی : جائیداد کا تنازعہ، بد بخت بیٹے نے ماں کو قتل کر دیاکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے خیابان بدر میں بد بخت بیٹے نے ماں کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »