جمعہ کے روز پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود، بارش کا امکان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعہ کے روز پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود، بارش کا امکان Rain Weather Punjab Storm

پی ڈی ایم اے کے مطابق مری، گلیات، خطہ پوٹھوہار، نارووال، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ ، ساہیوال، اوکاڑہ، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، فیصل آباد،جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، حافظ آباد، قصور، میانوالی،لیہ، بھکر،نور پورتھل، خوشاب، ملتان، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسی دوران آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلنے کے ساتھ چند مقامات پر موسلادھار بارش، ژالہ باری بھی متوقع ہے، تمام ادارے نالوں کی صفائی کو یقینی بنانے کے خصوصی اقدامات کریں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ بارش کے دوران نشیبی علاقوں میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں تاکہ اربن فلڈنگ سے بچا جا سکے، ہنگامی صورتحال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ 1129 پر کال کر کے مدد لی جا سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا پی ٹی آئی کے رہنما افغانستان میں روپوش ہیں؟(ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخواء کے نگراں وزیر اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سوات کے رہنماؤں کا افغانستان میں روپوش ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بارش میں آپ نے خود کو کیسے محفوظ رکھنا ہے؟سمندری طوفان بپر جوائے کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں آج اور کل موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کس جماعت نے کتنے ٹاؤن جیت لیے؟الیکشن کمیشن نے کراچی کے مختلف اضلاع میں ٹاون میونسپل کارپوریشنز (ٹی ایم سیز ) میں کامیاب جماعتوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: KarachiElection TMC KMC DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کے اثرات،کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہوگیاکراچی : شہر قائد میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش نے موسم خوشگوار کردیا تاہم مختلف علاقوں کا ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کے سبب بدین میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش شروعسمندری طوفان کے سبب بدین میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوارلاہور : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »