کنزرویٹو پارٹی کی اندرونی لڑائی پر برطانوی وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر میں لفظی جنگ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنزرویٹو پارٹی کی اندرونی لڑائی پر برطانوی وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر میں لفظی جنگ Rishi Sunak KeirStarmer UK

سر کیر سٹارمر نے بورس جانسن کی اعزازی فہرست کو بلاک کرنے میں وزیر اعظم پر کمزوری دکھانے کا الزام عائد کر دیا اور کہا کہ برطانیہ کنزرویٹو کی نہ ختم ہونے والی اندرونی لڑائی کی قیمت چکا رہا ہے، لوگ مہنگائی اور بلوں سے پریشان ہیں، کنزرویٹو نے یہ ہفتہ اعزازات کی فہرست پر بحث میں گزار دیا۔

جواب میں وزیر اعظم رشی سنک کا کہنا تھا کہ سابق وزرائے اعظم پارلیمنٹ کے ہاؤس آف لارڈز میں تاحیات نشست سمیت اعزازات دینے کے حقدار ہیں، میری حکومت نے اعزازات کی فہرست کے سلسلے میں کنونشن کی پیروی کی۔Advertisement

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم, اہل خانہ کیخلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر سماعت 22 جون تک ملتویلاہور احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف, حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور دیگر اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر سماعت 22 جون تک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آج مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، سنگ بنیاد رکھیں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف آج اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد کی تقاریب میں شرکت کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنےفیصلہ آج ہوگا۔کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے،فیصلہ آج ہوگا۔ مزید تفصیلات ⬇️ MayorKarachi DeputyMayor Mayor MurtazaWahab HafizNaeemurRehman PPP JI PTI PMLNGovt JUIF Selection Karachi SindhGovt murtazawahab1 NaeemRehmanEngr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمیاسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئییوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت پہلے ہی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 35 روپے کمی کرچکی ہے، اسحاق ڈار مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »