مہنگائی سے تنک عوام کو ریلیف مل گیا، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن حکام نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے کی کمی کی گئی جبکہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 37 روپے سے 59 روپے تک فی لیٹر کمی ہوئی ہے۔.
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: