کیٹی بندر جو کراچی میونسپل کو لاکھوں روپے گرانٹ دیتا تھا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیٹی بندر جو کراچی میونسپل کو لاکھوں روپے گرانٹ دیتا تھا

کیٹی بندر شاہ بندر کے زمین میں دھنس جانے اور دریائے سندھ کا رخ تبدیل ہونے کی وجہ سے تعمیر کیا گیا تھا، ’سندھ کے بندر اور بازار‘ کے مصنف دادا سندھی لکھتے ہیں کہ شاہ بندر کی تعمیر حیدرآباد شہر کے بانی میاں غلام شاہ کلہوڑو نے 1659 میں کی تھی اس سے قبل ارونگ بندر کے ذریعے تجارت ہوتی تھی جس کی تعمیر اورنگزیب عالمگیر نے کرائی تھی، شاہ بندر کی تعمیر کے بعد ارونگ بندرگاہ کی اہمیت ختم ہوگئی اور لوگ نقل مکانی کرکے شاہ بندر آگئے جہاں قلعہ بھی تعمیر کرایا جس کے نشانات آج بھی موجود...

صوبہ سندھ کے اس وقت کے کمشنر مسٹر ہڈسن نے اپنی 1905 کی رپورٹ میں کیٹی بندر کا مرکزی اور تجارتی شہر کے طور پر ذکر کیا ہے، 1845 میں اس کی آبادی 2542 درج کی گئی تھی اور 1932 میں اس کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دیا گیا تھا۔ کیٹی بندر پر تجارت اور اس کا انتظام ہندو کمیونٹی کے پاس تھا، ڈبلیو ڈبلیو ایف کی ایک رپورٹ کے مطابق قیام پاکستان کے بعد 7 ہزار سے 8 ہزار ہندو لوگ یہاں سے ایک بحری جہاز کے ذریعے انڈیا نقل مکانی کر گئے۔ اینتھروپولجسٹ عبدالحق چانگ کے مطابق 1965 کی جنگ کے بعد باقی ہندو خاندان بھی یہاں سے چلے گئے۔

1941 میں آنے والے طوفان سے بھی یہ محفوظ رہا لیکن 1999 کے طوفان نے اس علاقے اور آس پاس میں بڑی جانی اور مالی تباہی مچائی، محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ سمندری طوفان بپر جوائے بھی اس طرز کا ہے اس کے کیٹی بندر سے ٹکرانے کے امکانات تھے لیکن یہ طوفان انڈین گجرات کی طرف بڑھ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان کراچی سے دور اور کیٹی بندر سے قریب ہونے لگاکراچی : سمندری طوفان 'بیپر جوائے' کا فاصلہ کراچی سے زیادہ اور کیٹی بندر سے کم ہونے لگا ، طوفان کل دوپہر کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان ٹکرائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بپرجوائے: سندھ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں ماہی گیروں کی بستیاں زیرِ آب - BBC News اردوسمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے سندھ کا علاقہ کیٹی بندر زیر آب آ گیا ہے اور سمندری پانی ماہی گیروں کی بستیوں میں داخل ہو گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طوفان بیپر جوئے 350 کلومیٹر دور، کل پاک بھارت ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گاسمندری طوفان بیپر جوئے کراچی سے 350 کلومیٹر دور رہ گیا کل کیٹی بندر اور بھارتی گجرات سے گزرے شہر قائد سمیت ساحلی علاقوں میں اثرات نمودار ہونے لگے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: کیٹی بندر میں بارش اور تیز ہواؤں سے کھمبے گرگئےکیٹی بندر اورگرد و نواح میں 12 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پرمنتقل کیا کیا گیا ہے، شہر سے لوگوں کا انخلا مکمل کرلیا گیا ہے: ڈی سی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 15, 2023, لاہور, Page 1,سمندری طوفان آج کیٹی بندر سے ٹکرائے گا ، شیری رحمان : ہاکس بے سمیت کئی علاقے زیر آب Detail News: Newspaper Nawaiwaqt Karachi Storm Hawks CycloneAlert
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بپرجوائے: کیٹی بندر میں سطحِ سمندر آج 12 بجے بلند ہو گیٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر کے ایک ماہی گیر کا کہنا ہے کہ طوفان بپرجوائے کے باعث سمندر کی سطح آج دن 12 بجے بلند ہونا شروع ہو گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »