پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفرا کا ایل او سی کا دورہ، بھارت کی عدم شرکت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دفتر خارجہ نے آزاد کشمیر میں دہشت گردوں کے اڈے تباہ کرنے کے بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کردیا

پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جبکہ بھارتی نمائندوں نے اپنے جھوٹ کا پردہ چاک ہونے کے ڈر سے اس دورے میں شرکت نہیں کی۔

دفتر خارجہ کی جانب سے اس دورے کا اہتمام کیا گیا تاکہ آزاد کشمیر میں دہشت گردوں کے اڈے تباہ کرنے کے بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کیا جاسکے۔ حکام نے غیر ملکی سفیروں کو ایل او سی پر بریفنگ دی اور بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا۔ دفتر خارجہ کے حکام نے بتایا کہ بھارت مسلسل ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتا رہتا ہے اور نہتے شہریوں کو گولہ باری میں نشانہ بناتا ہے۔دفتر خارجہ نے بھارتی آرمی چیف کا یہ دعویٰ مسترد کردیا کہ بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردوں کے 3 لانچنگ پیڈز کو تباہ کیا گیا۔...

اس دورے میں مدعو کیے جانے کے باوجود بھارتی سفرا نے شرکت نہیں کی۔ دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سمیت تمام سفارتکاروں کوجائےوقوعہ کےدورےکی دعوت دی لیکن ترجمان دفتر خارجہ کی بار بار پیشکش پر بھی بھارتی سفارتی عملہ خاموش رہا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل رات بھر بھارتی ہائی کمیشن کے جواب کے منتظر رہے لیکن کوئی جواب نہ آیا۔

The Indian side has not joined us in the visit to LoC neither have they provided coordinates of the alleged “launchpads”.ترجمان دفتر خارجہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا دعوی محض دعوی ہی رہا، بھارتی ہائی کمیشن سے کوئی اہلکار ایل او سی جانے کیلئے نہیں پہنچا، بھارت کی جانب سے مبینہ لانچ پیڈ ز کا محل وقوع بھی فراہم نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر کشمیر کے حالات بہتر کرنے ہیں تو انڈین ہائی کمیشن اور آل ایمبیسی دفاتر ایل او سی پر بنوا دئے جائیں

افسوس یہ ہے کہ دُشمن ہمیں ڈرپوک اور بیغیرت ملا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے مکینوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم دیدیا گیااسلام آباد (این این آئی )ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی بڑھنے لگی ، آزاد کشمیر کے پہاڑوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کے لیے ہاسٹل بنانے کا فیصلہحکومت سندھ نے کراچی میں جانوروں کی پناہ گاہ کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے، جانوروں کی پناہ گاہ میں پالتو، جنگلی اور آوارہ جانور رکھے جائیں گے۔ Mtlb ab bilawal shab udr hua kre ge ab hostel main rhe ga waaa protocol
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ Read News Sindh Hostal Animals ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کا دورہ،سابق برطانوی جنرل بھی پاکستان کے حق میں بول پڑےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیابھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن منایاجارہاہےپاکستان سمیت دنیابھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن منایاجارہاہے WorldInternationalDay InternationalDayOfOsteoporosis WorldOsteoporosisDay UNICEF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »