فضل الرحمان کے غبارے میں بہت ہوا بھر گئی ہے جو جلد پھٹنے والا ہے،شیخ رشید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضل الرحمان کے غبارے میں بہت ہوا بھر گئی ہے جو جلد پھٹنے جارہا ہے،شیخ رشید -

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے غبارے میں بہت ہوا بھر گئی ہے لیکن یہ غبارہ جلد پھٹنے جارہا ہے۔

راولپنڈی میں تقریب سے کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں مہنگائی مسلم لیگ اور پی پی کی وجہ سے ہوئی ہے، نواز شریف اور آصف زرداری نے 5،5 سال تک کرپشن کی لیکن عمران خان نے معیشت کا پہیہ چلا دیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ استعفیٰ مانگنا صرف سیاسی نعرہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمان سے کشمیر کا کوئی تعلق نہیں، وہ صرف سہولیات لینے کےلیے کشمیر کمیٹی میں رہے، وہ پہلی بارسیاسی جماعتوں کی قیادت کرنے جارہے ہیں۔ ان کے غبارے میں بہت ہوا بھر گئی ہے لیکن یہ غبارہ جلد پھٹنے جارہا ہے، لوگوں کو ڈنڈا بردار افراد کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ مولانا فضل الرحمان کو فیس سیونگ دے دینی چاہیے۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ شہباز شریف ، سعد رفیق اور خواجہ آصف اچھے انسان ہیں لیکن میرا شہباز شریف کے علاوہ کسی سے رابطہ نہیں، یہاں تک کہ چوہدری نثار سے بھی نہیں، امید ہے معاملات بہتر سمت جائیں گے۔ پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے شیخ رشید نے کہا کہ مودی بہت خطرناک ہے، وہ ہندو بالادستی اور سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت چاہتا ہے،پاکستان کی سرحدوں پر کلسٹر بموں کا استعمال ہورہا ہے، میں جنگ دیکھ رہا ہوں، پاکستان کے پاس پاوَ اور آدھا پاوَ کے بم بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahaha

He is not like you guys he is a cool person

شیخ جی آرام نال اس کے پیچھے بھی جرنیل ہی ہے یہ نہ ہو کوئی الڑ جوان بزرگی میں تجھے ع غ کر دے

Tery paap ney be boath gubary bary tay..jb 2, 3 maa bd waha par safahi ki ge tee..ab molvi gubary may awaa bahar raha hai ab tum logo ko takleef ho rahi hai.. Selected kehta ta roti be or katianer be du ga.. Ab pat ge. Ab sab ro rahay hai..

شیخ رشید صاحب میں ھوا کونسی کم ہے۔ ہر حکومت کے ساتھ ہوتے ہیں۔ پچھلی حکومت نے اپنے دوسرے دور میں نہیں لیا تھا۔ دوسرے فضل الرحمن ہیں۔ کم نہ سمجھیں۔ ؟

Is jahil ka bat karny ka andaz dekh lo zara tamiz nhi isy insan aur janwar main frq nhi naZr ata kuta kahin ka

Sheikh rashid to hai hi kuta is ko bolny ki tamezzzz nhi Ye nhi ky hum pti ky sapoter nhi lekin fawad fardos aur sheikh rashid jab bulty hain asa lagta bulty nhi bukhty hain jis ka lyder itna batmiz ho baqi to bukhy gye hi na

غیر پارلیمانی زبان استعمال کر کے یہ بندہ گدھے سے بدتر لگ رھا ھے شیدا ٹلی

ہو سکتا ہے غبارے کی جگہ کچھ اور پھٹ جاۓ ؟

دعا کر اے تیرے یا خان دے اندر نہ پھٹے

TO AP LOG SASTI KR DN?

گدھوں کا حکومت ہے انسانیت کی کوئی چیز اس میں ہوتا نہیں ہے نئے نسل کیلئے تباہی کا سبب بنتا ہے اس ناجائز اور ڈرپوک اور غلیظ حکومت کے خلاف نکلنا جہاد ہے جو بھی اس حکومت کے پیچھے ہے وہ گمراہ لوگ ہے وہ پاکستان اور اسلام دونوں کے دشمن ہے جس نے ایسا غلیظ حکومت سلکٹ کردیا

Sir, insulting of our elder is a not a part of the our culture . please speaks in democratic language.

Kutta bhao bhao hi karta hai hamesha

Whatever happend with him at least they live with dignity and courage not like you born for boot polish and die as well while doing so.

Kaka khair e😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمان سمجھدار انسان ہیں بند گلی میں نہیں جائیں گے، نور الحق قادری - ایکسپریس اردوامید ہے مذاکرات کے ذریعے صورتحال بہتر ہوگی اور دھرنے کی نوبت نہیں آئے گی، نور الحق قادری کوئی بے وقوف تو نہیں بند راستے سے جائےگے کھلے راستے بہت زیادہ ہے دارالحکومت جو ہے 😆😆😆😆😆 Sala india ka paltu kuta hy samjdar hota to namik haram na hota ( disl ) ھہھہ اور آپ سمجھداروں کا ساتھ دو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ سرفراز کے حق میں اور پی سی بی کیخلاف احتجاج شروع ہوگیا10:52 AM, 21 Oct, 2019, متفرق خبریں, کھیل, کراچی:کپتانی سے ہٹانے پر سرفراز احمد کے مداحوں نے ان کے is begairat ko kaptani se nhe team se out krna chahiaye coward
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بی جے پی کا انتخابی مہم میں زہریلا پروپیگنڈا پاکستان نے مسترد کردیا، واضح اعلان کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بی جے پی کی طرف سے بھارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیاروں میں مفت سفر کرنے والے افراد کے نام سامنے آگئےپی آئی اے کے طیاروں میں مفت میں سیر کرنے والوں کے نام سامنے آگئے گزشتہ دس سال کے دوران دس کروڑ روپے سے زائد مفت اور رعایتی ٹکٹوں کے اجراء کا انکشاف ہوا ہے MashaAllah sb punjabi lag rahe hain shkhr hai phr bhi corrupt sindh wale hain آئے دن لاہور سے، ملتان سے اور کراچی سے آنے جانے والی پروازیں منسوخ ہو جاتی ہیں- اُس کا جواب دہ کون ہے؟ کچھ دن پہلے لاہور ملتان منسوخ ہوئی- بارش تھی- ڈائیو بس سے جانا پڑا- اُس کی چھت سے پانی اندر آیا- دوسری منگوائی اُس کا بھی یہی حال تھا- دل چاہتا ہے مر جائیں کیا اسے لوگوں سے پیسے واپس لیے جائیں گے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمراکمل اور احمد شہزاد کی سفارش سینیٹر مشاہد اللہ اور پی سی بی میں ٹھن گئی01:00 PM, 20 Oct, 2019, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد:سینیٹ کی بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے رکن Koi he jo hmaray ilaqay ki awaz bnay Chakwaal Ka Aik niji gao Hasil jo K Education ki nemat se mehroom he Government school honay k bawajood teacher bachon ko taleem denaay par mutafiq nahi hen...Electoral college bna huaa he..
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »