پی آئی اے کے طیاروں میں مفت سفر کرنے والے افراد کے نام سامنے آگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کے طیاروں میں مفت سفر کرنے والے افراد کے نام سامنے آگئے ARYNewsUrdu

کراچی : پی آئی اے کے طیاروں میں مفت میں سیر کرنے والوں کے نام سامنے آگئے، گزشتہ دس سال کے دوران دس کروڑ روپے سے زائد مفت اور رعایتی ٹکٹوں کے اجراء کا انکشاف ہوا ہے۔

پی آئی اے آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ادارے کے سابق چیئرمیئنز، بورڈ ارکان اور ان کے اہل خانہ پر ماضی میں نوازشات کی گئیں، اس مد میں10سال کے دوران10کروڑ روپے سے زائد مفت اور رعایتی ٹکٹ جاری کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan buttyfull country

ان سب غریبوں اور یتیموں کے نام میڈیا پر دیکھیں ۔تا کہ عوام کو پتہ چلے ۔کون کون تھے ۔

کیا اسے لوگوں سے پیسے واپس لیے جائیں گے؟

آئے دن لاہور سے، ملتان سے اور کراچی سے آنے جانے والی پروازیں منسوخ ہو جاتی ہیں- اُس کا جواب دہ کون ہے؟ کچھ دن پہلے لاہور ملتان منسوخ ہوئی- بارش تھی- ڈائیو بس سے جانا پڑا- اُس کی چھت سے پانی اندر آیا- دوسری منگوائی اُس کا بھی یہی حال تھا- دل چاہتا ہے مر جائیں

MashaAllah sb punjabi lag rahe hain shkhr hai phr bhi corrupt sindh wale hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ سرفراز کے حق میں اور پی سی بی کیخلاف احتجاج شروع ہوگیا10:52 AM, 21 Oct, 2019, متفرق خبریں, کھیل, کراچی:کپتانی سے ہٹانے پر سرفراز احمد کے مداحوں نے ان کے is begairat ko kaptani se nhe team se out krna chahiaye coward
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کے کیسز میں کمی آ رہی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈینگی کے کیسز میں کمی آ رہی ہے، کیس رسپانس کے ذریعے فوگنگ اور اسپرے کا عمل جاری ہے۔ شاباش۔۔ سردی آرھی ھے اس وجہ سے نا کہ آپکی وجہ سے جوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکےزلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں، دکانوں اور دفاتر سے باہر آگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ Allah pak rhm krin😍
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب:مسجد میں بچوں کے کھلونے لائے جانے کے واقعے کی تحقیقاتسعودی عرب:مسجد میں بچوں کے کھلونے لائے جانے کے واقعے کی تحقیقات SaudiArabia Mosque Investigation Children Toys
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میں یہ نوکریاں دے کر دکھاوں گا فواد چوہدری کے بعد شیخ رشید بھی میدان میں ...' میں یہ نوکریاں دے کر دکھاوں گا' فواد چوہدری کے بعد شیخ رشید بھی میدان میں آگئے، دبنگ اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »