پاکستان محفوظ ملک، انگلینڈ کو ہمارے میدانوں میں آ کر کھیلنا ہو گا: احسان مانی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان محفوظ ملک، انگلینڈ کو ہمارے میدانوں میں آ کر کھیلنا ہو گا: احسان مانی

ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ کوئی ملک خطرے سے پاک نہیں۔ اب پاکستان میں حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ آ کر دیکھ لیں، پاکستان محفوظ ملک ہے، انگلینڈ کو ہمارے میدانوں میں آ کر کھیلنا ہو گا۔

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ مانچسٹر میں ہونا ہے جہاں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے لیکن اس بار وہ ٹیسٹ دیکھنے نہیں جا سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: فیوچر ٹور پروگرام: وسیم خان آسٹریلیا اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کیلئے پر امید وسیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اب صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ ورلڈ کرکٹ کے لیے فیصلے کر رہا ہے، ہمیں سمجھنا ہوگا کہ آئندہ 6 ماہ کرکٹ نہیں کھیلی جاتی تو آئی سی سی کو معاشی نقصان ہوگا۔

وسیم خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ہم نے اپنے ملک میں کرکٹ کھیلی، اس دوران پاکستان نے دو سیریز کی میزبانی کی،سری لنکا اور بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا جبکہ میلبورن کرکٹ کلب ، خواتین سیریز اور بنگلا دیش کی انڈر 16 ٹیم نے ویران میدانوں کو آباد کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا: اردوان کا صدر پاکستان کو فونترک صدر رجب طیب اردوان نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو فون کر کے کہا ہے کہ ترکی کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا گیاوفاقی حکومت نے کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا، سری نگرہائی وے کا باقاعدہ افتتاح 5اگست کو دو مرحلوں میں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امارات میں عرب دنیا کے پہلے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا آغازمتحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کے پہلے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا آغاز کردیا گیا، جوہری پاور پلانٹ ملک کو بجلی کی ضرورت کا ایک چوتھائی حصہ فراہم کرسکے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا ،13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، جس میں ملکی معاشی سیاسی صورتحال پرغور کیا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پراسرار بیماری سے 3 بہنیں جاں بحقمکہ مکرمہ میں مقیم ایک خاندان کی 3 بیٹیاں ایک پراسرار مرض میں مبتلا ہو کر جاں بحق ہوگئیں، مذکورہ مرض میں ہڈیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کی بالنگ کنڈیشنز بہت زبردست ہے، مدثر نذرپاکستانی سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کا پاکستان انگلینڈ سیریز سے متعلق کہنا ہے کہ انگلینڈ کی باولنگ انگلش کنڈیشنز میں بہت زبردست ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »