کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا، سری نگرہائی وے کا باقاعدہ افتتاح 5اگست کو دو مرحلوں میں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir

ڈھوکری چوک،فیض آباڈ، زیروپوائنٹ ، گولڑہ موڑاور ایکسپریس وے پر نئے نام کے بورڈ نصب کردیئے گئے ، سری نگرہائی وے کا باقاعدہ افتتاح 5اگست کو دو مرحلوں میں کیا جائے گا۔یاد رہے پاکستان نے بھارتی فوج کے ہاتھوں بدترین ظلم کے شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان کیا تھا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ ہم حکومت پاکستان کی طرف سے کشمیریوں کو یک جہتی کا واضح پیغام دینا چاہتے ہیں، حق خود ارادیت کے مقصد کے لیے پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک آزادی کے لیے کشمیری لیڈ کریں ہم ان کے پیچھے کھڑے ہیں، کشمیریوں کی ترجمانی اور ان کی آواز دنیا میں اٹھائیں گے، مایوس نہیں کریں گے، ہماری نظر سری نگر پر ہے، کشمیر ہائی وے کا نام 5 اگست سے سرینگر ہائی وے رکھ رہے ہیں، یہ شاہراہ ہمیں سرینگر تک لے کر جائے گی، نہ کشمیری جھکیں گے اور نہ پاکستانی افواج پیچھے ہٹیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا نئے سائن بورڈ نصبکشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا، نئے سائن بورڈ نصب Pakistan Renames Kashmir Highway Srinagar Highway Ahead YoumEIstehsal ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا، نئے سائن بورڈ نصب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ مبارک ہو: آسٹریلوی ہائی کمشنر کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیےاسلام آباد: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفری شا نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اہلیہ گینور کے ہمراہ پاکستانی اسٹائل میں عید منائی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا نئے سائن بورڈ نصبکشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا، نئے سائن بورڈ نصب Pakistan Renames Kashmir Highway Srinagar Highway Ahead YoumEIstehsal ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا، نئے سائن بورڈ نصب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلانوفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلان Pakistani Nation Observe YaumEIstehsal 5thAugust ForeignOfficePk Kashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »