امارات میں عرب دنیا کے پہلے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امارات میں عرب دنیا کے پہلے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا آغاز ARYNewsUrdu

براکہ کے یونٹس میں سے ایک کا فعال ہوجانا متحدہ عرب امارات کے پرامن جوہری توانائی پروگرام کے لیے تاریخی سنگ میل ہے کیونکہ یہ اس عمل کا حصہ ہے جس کے تحت ملک کے لیے آئندہ 60 سال تک بجلی پیدا ہوسکے گی۔

یونٹ ون متحدہ عرب امارات کے گرڈ اسٹیشن سے منسلک کیا جائے گا جو متعدد ٹیسٹوں کے بعد بجلی رہائشی علاقوں اور دفاتر کو مہیا کرے گا۔ امارات نیوکلیئر انرجی کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ابراہیم الحمدی کا کہنا ہے کہ آج حقیقی معنوں میں متحدہ عرب امارات کے لیے تاریخی لمحہ ہے۔ یہ ایک دہائی سے زیادہ کے وژن، اسٹریٹجک منصوبہ بندی اور اس پروگرام کے مضبوط انتظام کا نتیجہ ہے۔

ان کے مطابق اب ہم ملک کو بجلی کی ضروریات کا ایک چوتھائی تک فراہم کرنے کے ہدف کے ایک اور قدم قریب پہنچ گئے ہیں۔ خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات صاف اور محفوظ بجلی پیدا کرنے کے لیے جوہری توانائی پلانٹ چلانے والا عرب دنیا کا پہلا اور دنیا کا 33 واں ملک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کا پہلا جوہری توانائی پلانٹ فعالدبئی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کے پہلے جوہری توانائی پلانٹ پرکام کا آغاز ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے جوہری توانائی پلانٹ پرکام کا آغازمتحدہ عرب امارات میں پہلے جوہری توانائی پلانٹ پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمدبن راشدالمکتوم نے اپنے ایک بیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے جوہری توانائی پلانٹ پرکام کا آغازایٹمی توانائی ری ایکٹر نے براکہ نیوکلیئر انرجی اسٹیشن میں کام شروع کر دیا ہے، شیخ محمدبن راشدالمکتوم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ جزوی طور پر فعال - BBC News اردومتحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کے ابتدائی آپریشنز شروع کر دیئے ہیں۔ بعض ماہرین نے تنازعات میں گھرے عرب خطے میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کی موجودگی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ پہلا عرب ملک جس نے ایٹمی پلانٹ لانچ کردیانئی تاریخ رقمدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عرب دنیا کے ایک بڑے ملک نے جوہری پاور پلانٹ لانچ کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز اماراتی ایٹمی توانائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا معمہ حلسعودی عرب، سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش، غیر ملکی کو مہنگی پڑ گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »