انگلینڈ کی بالنگ کنڈیشنز بہت زبردست ہے، مدثر نذر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کی بالنگ کنڈیشنز بہت زبردست ہے، مدثر نذر تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستانی سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کا پاکستان انگلینڈ سیریز سے متعلق کہنا ہے کہ انگلینڈ کی بالنگ انگلش کنڈیشنز میں بہت زبردست ہے۔

مدثر نذر نے اپنے ایک بیان میں پاکستان انگلینڈ سیریز سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے بیٹسیمنوں کو انگلینڈ کے بالرز تنگ کریں گے، انگلش کنڈیشنز میں ایک ماہ کی پریکٹس کا بھرپور فائدہ اٹھانا ہو گا۔انہوں نے پاکستان انکلینڈ سیریز سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ انگلینڈ ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ پہلے کی طرح تگڑی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی وجہ سے بیروزگار ہونے والے سکیورٹی گارڈ کی 69 کروڑ کی لاٹری نکل آئیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں لوگوں کی طرح آسٹریلیا کے اس سکیورٹی گارڈ کی نوکری بھی کورونا وائرس نگل گیا اور وہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا تاہم اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کی امامت میں قومی کرکٹرز کی نماز عید کی ادائیگی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شوبز شخصیات کی مداحوں کو عید کی مبارک، احتیاط برتنے کی اپیل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی نے 2022ءمیں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی آس لگا لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2022ءمیں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی آس لگا لی ہے اور پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ؛ شاہد آفریدی کوٹیم سے عمدہ کارکردگی کی امیدیں - ایکسپریس اردوتوقعات کے دباؤ نے بابر اعظم کی پرفارمنس متاثر نہیں کی،آل راؤنڈر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد اور پیغامپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ حج اور عید قربان وبا کے ماحول میں آئی ہے، عوام مشکل صورتحال سے دوچار ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »