شہباز شریف کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد اور پیغام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد اور پیغام تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امسال عید قرباں متقاضی ہے کہ ہم مستحقین کی مدد میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔

شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ دن حضرت ابراہیمؑ اور ان کے فرزند حضرت اسماعیلؑ کی فرمانبرداری واخلاص کی یاد دلاتا ہے ، اس دن کا پیغام ہے کہ ہم اپنی گردنیں اللّٰہ تعالی کے سامنے جھکا دیں، اپنی خواہشات کی قربانی دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عید قرباں پر ہمیں مقبوضہ فلسطین، جموں وکشمیر سمیت محصور اور مستحق مسلمانوں کو یاد رکھنا ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسلامی تنظیمیں قربانی کا گوشت شام سمیت دیگر مستحق مسلمانوں تک پہنچانے کا انتظام کریں ۔ شہباز شریف نے عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی سر بلندی، اتحاد، مسائل وامراض سے نجات اور مقبوضات کی آزادی کے لیے دعا کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکاؤنٹس کے آڈٹ پر اے جی پی اور انجینرئنگ کونسل کے مابین تنازع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اکاؤنٹس کے آڈٹ پر اے جی پی اور انجینرئنگ کونسل کے مابین تنازع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیٹو کا عیدالاضحی پر طالبان اور افغان حکومت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدمنیٹو نے عیدالاضحی پر طالبان اور افغان حکومت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقد م کیا ہے۔ نیٹو نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ افغان امن عمل میں ایک اہم پیش رفت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گیس اور بجلی کے محکموں میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گیس اور بجلی کے محکموں میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت PMImranKhan GasAndElectricityDepartments CorruptElements pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے ضم شدہ اضلاع میں عیدالاضحیٰ کے اجتماعات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »