سرفراز احمد کی امامت میں قومی کرکٹرز کی نماز عید کی ادائیگی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو میں معروف کرکٹرز نے عوام کو کورونا کے باعث عید الاضحیٰ کے موقع پر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے پرمسرت موقع پر غریب افراد کو یاد رکھنے کی گزارش بھی کی۔ EidulAdha2020 Dawnnews Cricket Pakistan

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے برطانیہ میں موجود قومی کرکٹرز نے سرفراز احمد کی امامت میں عیدالاضحٰی کی نماز ادا کی۔

خیال رہے کہ قومی ٹیم اس وقت برطانیہ میں موجود ہے اور وہ رواں ماہ 5 اگست سے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا آغاز کرے گی، جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز بھی ہوں گے۔ جہاں کرکٹرز نے پی سی بی کی ویڈیو میں مداحوں کو عید کی مبارک باد پیش کی، وہیں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعےبھی مداحوں کو پرمسرت موقع پر مبارک دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خان ریفرنس: زرداری کی 3 ، نواز شریف کی ایک کار کی ملکیت منجمدنیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری کی 3 گاڑیوں اور نوازشریف کی توشہ خانہ سے لی جانے والی مرسیڈیز کی ملکیت منجمد کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی وجہ سے بیروزگار ہونے والے سکیورٹی گارڈ کی 69 کروڑ کی لاٹری نکل آئیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں لوگوں کی طرح آسٹریلیا کے اس سکیورٹی گارڈ کی نوکری بھی کورونا وائرس نگل گیا اور وہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا تاہم اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'وینٹی لیٹرز کی فراہمی،ٹرمپ کے وزیراعظم عمران خان سے وعدے کی تکمیل ہے'سلام آباد : امریکی سفارتخانہ کا کہنا تھا کہ وینٹی لیٹرز کی آمد صدرٹرمپ کے وزیراعظم سے وعدے کی تکمیل ہے، مشکل گھڑی میں پاکستان کے عوام کا ساتھ دیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتظامیہ کی نااہلی، چڑیا گھر میں شیر کی بھیانک موتاسلام آباد: ملکی دارالحکومت میں قائم چڑیاگھر کا شیر پنجرے میں آگ لگنے کے باعث دم گھٹنے سے مرگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے دوران موسم کی صورتحاللاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ سے ہفتہ کے دوران لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں شام اور رات سے صبح کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ دن کے دوران زیادہ تر حبس اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: 422.17 پوائنٹس کی زبردست تیزی، 39 ہزار کی نفسیاتی حد دوبارہ بحاللاہور: (ویب ڈیسک) رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر 422.17 پوائنٹس کی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 39 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »