پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان چھٹے اقتصادی جائزہ کے مذاکرات بغیر نتیجہ ختم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان چھٹے اقتصادی جائزہ کے مذاکرات بغیر نتیجہ ختم

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان چھٹے اقتصادی جائزہ کے مذاکرات بغیر نتیجہ ختم ہو گئے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چھٹے اقتصادی جائزہ مذاکرات بغیر نتیجہ ختم ہو گئے ہیں، آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی اگلی قسط بھی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا، آئی ایم ایف اگلے دو سے تین ماہ کی کارکردگی مانیٹر کرے گا، آئی ایم ایف کو متبادل پلان دیا گیا جس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر شرح سود 13.25 فیصد پر گئی، شرح سود میں اضافہ کے باعث ڈیٹ سروسنگ 3 ہزار ارب روپے ہوئی، عالمی ادارے نے بجلی، گیس ٹیرف بڑھانے کی شرط عائد کی۔ بجلی، گیس ٹیرف بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What we do now 😒 shall we cry , laugh or what 🧐

Jhagra IMMahmoodKhan Regularize_Adhoc_MedicalOfficers_Of_KPK

انشاء اللہIMFکوئی شرط نہیں مانی جائے گی۔ ہم دونوں کی منزل بلکل ایک ہے کیونکہ دونوں ریفارمز چاہتے ہیں مگر ہم اپنے طریقے سے کام کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو 27 نکات پر عمل درآمد کرنا تھا جس میں سے صرف ایک پر عمل درآمد باقی رہ گیا ہے G han woh to waqee haman bhi nazar arhy hn .....Q k un ka mutalbat bhi khan sab pora karrhy hn. Hafiz saad rizvi ko jail Tlp par pabandi Kalbhoshan ki mumkin rihai etc Agar bikaawo media bhi keh raha ha to phir kuch na kuch hojayega... Let's see! لعنت بے شمار۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

درجنوں ممالک جن کے شہریوں کے پاکستان داخلے پر پابندی لگادی گئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کی غرض سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی)نے 26ممالک کو سی کیٹیگری میں شامل کرتے ہوئے ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے ایم پی اے بلال اصغر وڑایچ کی گریجویشن ڈگری بوگس قرارلاہور : جامعہ پنجاب نے تحریک انصاف کےوزیریوتھ افیئرزبلال اصغروڑایچ کی گریجویشن ڈگری بوگس قراردے دی اور کہا انھوں نےجھوٹی معلومات فراہم کرکےدھوکہ دیا۔ در فٹے منہ خان کے لئے شرمندگی کا باعث ہی بننا نالائقوں Kick him out shameful as pti support
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایڈوانس ٹیکس: ایف بی آر نے شوبز ستاروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیالاہور: (دنیا نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ایک مرتبہ پھر متحرک ہو گیا، ادارے نے شوبز ستاروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے لگیCoronavirus cases are declining in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے معروف فلمی اداکار ٹیکس نادہندہ نکلےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف فلمی اداکار اور ہیرو شان ٹوکن ٹیکس نادہندہ نکلے۔ سما نیوز کے مطابق محکمہ ایکسائزکی ٹیم لبرٹی گول چکرپرناکہ لگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »