پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے لگی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

محکمہ صحت کے مطابق 9 لاکھ 44 ہزار 65 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 2.46 رہی ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد اکیس ہزار آٹھ سو اٹھائیس اور مثبت کیسوں کی تعداد نو لاکھ چوالیس ہزار پینسٹھ ہو گئی ہے ۔ملک بھر میں فعال کیسوں کی تعداد انتالیس ہزار نو سو پانچ ہے اور آٹھ لاکھ بیاسی ہزار تین سو بتیس افراد کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگانرمی ؟ کوئی پابندی بھی تھی اب تک ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگاملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگا Pakistan Authorities Relax Some COVID_19 Restrictions Nationwide OfficialNcoc MoIB_Official CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona OfficialNcoc MoIB_Official GovtofPakistan نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عالمی وباء کورونا وائرس سےملک بھر میں مزید59افراد جاں بحق838نئے کیسز رپورٹعالمی وباء کورونا وائرس سےملک بھر میں مزید59افراد جاں بحق،838نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates CoronaPatients COVID19Pakistan CoronavirusPandemic Deaths InfectiousDisease OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHO PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں مبتلا مزید 59 مریض جان کی بازی ہار گئے -پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 59 مریض جاں بحق ہوگئے جبکہ 838سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 21ہزار782 تک جا پہنچی ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ اطالوی خاتون برفیلے علاقے میں تنہا رہنے لگیThe woman who spent lockdown alone in the Arctic
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »