کورونا سے صحتیاب افراد کو کن مسائل کا سامنا رہتا ہے؟ جانیے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا سے صحتیاب افراد کو کن مسائل کا سامنا رہتا ہے؟ جانیے ARYNewsUrdu

اب امریکا میں اس حوالے سے اب تک کی سب سے بڑی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاکھوں امریکی شہریوں کو کووڈ 19 کو شکست دینے کے بعد مختلف طبی مسائل کے باعث طبی امداد کے لیے رجوع کرنا پڑا، حالانکہ کورونا وائرس سے قبل ان کو ان بیماریوں کا سامنا نہیں تھا۔

ان میں تمام عمر کے افراد بشمول بچے بھی شامل تھے اور سب سے عام طبی مسائل میں اعصاب اور مسلز کی تکلیف، سانس لینے میں دشواری، کولیسٹرول کی شرح میں اضافہ، شدید ترین تھکاوٹ اور ہائی بلڈ پریشر شامل تھے۔ تحقیق کے مطابق اگرچہ بیماری کو شکست دینے کے بعد مسائل کا سامنا کرنے والے لگ بھگ 50 فیصد افراد کو کووڈ کے باعث ہسپتال میں داخل ہونا پڑا تھا، مگر 27 فیصد افراد ایسے تھے جن میں بیماری کی شدت معمولی یا معتدل تھی، جبکہ 19 فیصد ایسے تھے جن میں علامات بھی ظاہر نہیں ہوئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق، نئے کیسز بھی سامنے آگئے -اسلام آباد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ 46 مریض جان کی بازی ہار گئے،1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ایک یاد ڈاکٹر میاں محمد اظہر امین ۔۔۔16 جون 2021
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار 500 سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد16 ہزار 501 تک پہنچ گئی جبکہ تاحال 162 ہیلتھ ورکرزکورونا سے انتقال کرچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے حملے جاریمزید59 افراد انتقال کر گئےموذی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں مزید59 افراد انتقال کر گئے جبکہ کورونا مریضوں کے838 نئےکیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا:مزید46 افراد انتقال کر گئے1ہزار38 نئے کیسزموذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھرمیں مزید46 افراد انتقال کر گئے جبکہ کورونا مریضوں کے1ہزار38 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہندوستان میں مقیم پانچ ہزار پاکستانی مہاجرین کو کورونا ویکسین لگانے کی منظورینئی دہلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ہندوستان میں مقیم 5 ہزار پاکستانی مہاجرین کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی ، یہ مہاجرین ہندو سندھی برادری کے لوگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ اطالوی خاتون برفیلے علاقے میں تنہا رہنے لگیThe woman who spent lockdown alone in the Arctic
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »