پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کےلیے دیئے گئے 27 میں سے 26 نکات پر عملدرآمد کرلیا ہے، جس کے بعد گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو 27 نکات پر عمل درآمد کرنا تھا جس میں سے پاکستان کی جانب سے ایک پرعمل درآمد باقی رہ گیا ہے اور اب پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، گزشتہ اجلاس تک پاکستان نے 24 نکات پر عملدرآمد کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ کے اجلاس میں ایف اے ٹی ایف پلمونری گروپ کے لیے رپورٹ تیار کی جائے گی، رپورٹ تیار کرنے والے اس گروپ میں چین ، امریکا، برطانیہ، فرانس اورانڈیا شامل ہیں۔

پاکستان کی جانب سے عمل درآمد نکات پر رپورٹ تیار کی جائے گی اور گروپ کی رپورٹ پلمونری اجلاس میں پیش کی جائے گی جو کہ 21 سے 25 جون تک ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سے متعلق سب گروپ کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ یاد رہے کہ پاکستان کو 2018 میں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inshallah. Ameen.

لعنت بے شمار۔

Agar bikaawo media bhi keh raha ha to phir kuch na kuch hojayega... Let's see!

G han woh to waqee haman bhi nazar arhy hn .....Q k un ka mutalbat bhi khan sab pora karrhy hn. Hafiz saad rizvi ko jail Tlp par pabandi Kalbhoshan ki mumkin rihai etc

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پُر امیداسلام آباد : پاکستان نےایف اے ٹی ایف کے 26پوائنٹس پر پیش رفت مکمل کرلی ہے ، ایک نکات پر عملدرآمد کےبعد پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پُر امید ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار 500 سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد16 ہزار 501 تک پہنچ گئی جبکہ تاحال 162 ہیلتھ ورکرزکورونا سے انتقال کرچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیزی سے گلیشئرپگھلنے کےعمل نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادیاسلام آباد : تیزی سے گلیشئرپگھلنے کےعمل نے پاکستان میں سیلاب سےمتعلق خطرے کی گھنٹی بجادی، ہنزہ اوراپرہنزہ کے کئی علاقوں میں سیلاب اورطغیانی کا خدشہ ہے۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے تو وہ تنگدست کو مہلت دے یا اسے (قرض) معاف کر دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Dam q nahi banaty ARYNEWSOFFICIAL Turn the flood towards dam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

38بیویوں89بچوں پر مشتمل دنیا کے سب سے بڑے خاندان کے سربراہ کاانتقال38بیویوں اور 89 بچوں پر مشتمل دنیا کے سب سے بڑے خاندان کے سربراہ زیونا چنا انتقال کرگئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق زیونا چنا کا تعلق بھارتی ریاست میزورام سے تھا۔ان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'دنیا کے سب سے بڑے خاندان' کے سربراہ کا انڈیا میں انتقال - BBC News اردودنیا کے سب سے بڑے خاندان یا کنبے کے سربراہ مانے جانے والے 76 سالہ زیونا چانا کا انڈیا کی شمال مشرقی ریاست میزورم میں انتقال ہو گیا ہے۔ Yha tu poro village hi bna dya es na اس کمینے کو یہی کام تھا کیا؟؟؟ جاھل لوگ Hasrat un ghunchon pe hai ju bin khilay murjha gae
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'دنیا کے سب سے بڑے خاندان' کے سربراہ کی انڈیا میں وفات - BBC News اردودنیا کے سب سے بڑے خاندان کے سربراہ مانے جانے والے زیونا چانا 76 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ انھوں نے پسماندگان میں 38 بیویاں، 89 بچے اور 36 پوتے پوتیاں چھوڑے ہیں، تاہم اس خاندان کے افراد کی صحیح تعداد کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ تفصیل:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »