تیزی سے گلیشئرپگھلنے کےعمل نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیزی سے گلیشئر پگھلنے کےعمل نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu

اسلام آباد : تیزی سے گلیشئرپگھلنے کےعمل نے پاکستان میں سیلاب سےمتعلق خطرے کی گھنٹی بجادی، گلیشئرپگھلنے سے ہنزہ اوراپرہنزہ کے کئی علاقوں میں سیلاب اورطغیانی کا خدشہ ہے۔

گلیشئر پگھلنے کی ممکنہ تباہ کاری سے بچنے کی پیشگی تیاریاں شروع کردی گئیں ، وزیراعظم کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ہنگامی دورے پر ہنزہ پہنچ گئے۔ ملک امین اسلم کی ہدایت پر موسم کی پیشگی اطلاع کا نظام بھی متحرک کردیا گیا ہے ، اس موقع پر ملک امین اسلم نےوزیر اعلیٰ جی بی سےملاقات میں گلیشئر کا معاملہ اٹھادیا اور زیادہ گلیشئر پگھلنے کے نتیجے میں کئی علاقوں کو طغیانی سے بچانے پر بھی مشاورت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Save water💧

ARYNEWSOFFICIAL Turn the flood towards dam

Dam q nahi banaty

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے تو وہ تنگدست کو مہلت دے یا اسے (قرض) معاف کر دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تشدد میں مزید تیزی پورے میانمار کو لپیٹ میں لے رہی ہے:مشیل باچیلٹانسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر MICHELLE BACHELETنے خبر دار کیا ہے کہ تشدد میں مزید تیزی پورے میانمار کو لپیٹ میں لے رہی ہے اور مذید انسانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک سکول کل سے کھولنے کا فیصلہDecision to open schools from 6th to 8th in Sindh from tomorrow
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار 500 سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد16 ہزار 501 تک پہنچ گئی جبکہ تاحال 162 ہیلتھ ورکرزکورونا سے انتقال کرچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس : بھارت میں ایک دن میں 4000 سے زائد ہلاکتیںدنیا بھر میں کورونا وبا سے نمٹنےکیلئےبھرپور اقدامات جاری ہیں ویکسی نیشن کیساتھ حفاظتی اقدامات کی بدولت وبا کی شدت میں کمی آئی ہے۔ کورونا وبا سےسب سے زیادہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوروناوائرس : بھارت میں ایک دن میں 4000 سے زائد ہلاکتیںدنیا بھر میں کورونا وبا سے نمٹنےکیلئےبھرپور اقدامات جاری ہیں ویکسی نیشن کیساتھ حفاظتی اقدامات کی بدولت وبا کی شدت میں کمی آئی ہے۔ کورونا وبا سےسب سے زیادہ PMOIndia انکی ابادی کتنی ہے؟؟؟ آبادی کے لحاظ سے دیکھیں کتنے فیصد بنتا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہبھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو اب بھی ڈسکاؤنٹ دینے پر مجبور کیا گیا تھا۔ Rtae Yahan vote ki talab mei ezafa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »