ایڈوانس ٹیکس: ایف بی آر نے شوبز ستاروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈوانس ٹیکس: ایف بی آر نے شوبز ستاروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے شوبز ستاروں کے گرد ایک بار پھر گھیرا تنگ کر دیا ہے، معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو ایڈوانس ٹیکس کا نوٹس جاری کر دیا، گلوکار ایڈوانس ٹیکس سال 2021 کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گلوکار کو ایڈوانس ٹیکس کی ادائیگی کیلیے 15 روز کی مہلت دے دی، اگر راحت فتح علی خان نے مقررہ وقت تک ٹیکس ادائیگی نہ کی تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ گلوکار کی جانب سے 12 لاکھ 47 ہزار 186 روپے واجب الادا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر اور تاجروں میں اعتماد کا فقدان ہے صدر ایف پی سی سی آئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر ایف پی سی سی آئی میاں ناصر حیات نے  کہا کہ ایف بی آر اور تاجروں میں اعتماد کا فقدان ہے ، پہلے الزام لگتا ہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہ اور پنشن پر ٹیکس کی خبریں ایف بی آر نے سب کچھ واضح کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا۔ ایف بی آر کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہ پر ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی وضاحت آگئیتنخواہ پر ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی وضاحت آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پُر امیداسلام آباد : پاکستان نےایف اے ٹی ایف کے 26پوائنٹس پر پیش رفت مکمل کرلی ہے ، ایک نکات پر عملدرآمد کےبعد پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پُر امید ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو 27 نکات پر عمل درآمد کرنا تھا جس میں سے صرف ایک پر عمل درآمد باقی رہ گیا ہے G han woh to waqee haman bhi nazar arhy hn .....Q k un ka mutalbat bhi khan sab pora karrhy hn. Hafiz saad rizvi ko jail Tlp par pabandi Kalbhoshan ki mumkin rihai etc Agar bikaawo media bhi keh raha ha to phir kuch na kuch hojayega... Let's see! لعنت بے شمار۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ایف اےٹی ایف کی26نکات پرعمل کرچکا،وزارت خزانہپاکستانی وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان، فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس کے 26 نکات پرعمل کرچکا ہے۔ تفصیلات SamaaTV باقى ايك پر بى كرے نا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »