پاوری گرل اور گلوکارہ حدیقہ کیانی سوشل میڈیا پر چھا گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاوری گرل اور گلوکارہ حدیقہ کیانی کا گانا سوشل میڈیا پر وائرل arynewsurdu

مشہور سوشل میڈیا سلیبریٹی دنانیر مبین کمال کی سنگر نکلی، معروف پاکستانی سنگر حدیقہ کیانی کے ساتھ مل کر پشتو گانا گایا تو سننے والے ان کی آواز کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پاوری گرل سے مشہور دنا نیر نے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا، جو ممکن ہو کہ ان کا آنے والا پروجیکٹ ہو جس میں حدیقہ کیانی اور دنانیر ساتھ کام کررہے ہیں۔اس مختصر ویڈیو کے کیپشن میں دنانیر نے لکھا کہ ‘یہ گانا سن کر بڑی ہوئی’ اور آج اسے حدیقہ کیانی کے ساتھ گانے کا اعزاز حاصل ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈانسر گرل نورافتیحی حجاب میں۔۔تصاویر وائرل۔۔سوشل میڈیا پر نیامحاذ کھل گیابالی وڈ اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کی سیاہ لباس میں ملبوس کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آدمی نے ایسا جواز بنا کر گرل فرینڈ سے شادی سے انکار کر دیا کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہوجائےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں ایک آدمی نے ایک ایسا جواز بنا کر اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ شادی کرنے سے انکار کر دیا کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہوجائے۔ دی سن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈانسر گرل نورافتیحی حجاب میں۔۔تصاویر وائرل۔۔سوشل میڈیا پر نیامحاذ کھل گیابالی وڈ اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کی سیاہ لباس میں ملبوس کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے بڑی اپیلسیالکوٹ میں درندگی اور سفاکیت کی بھینٹ چڑھنے والے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے کہ بھائی پر ہونے والے تشدد اور ظلم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ اور پرویز خٹک کا بیان: ’یہ جہالت نہیں تو اور کیا ہے؟‘ - BBC News اردوابھی سیالکوٹ میں ہونے والے افسوسناک واقعے پر ہونے والی تحقیقات مکمل نہیں ہوئیں تھی کہ وفاقی کابینہ کے ایک رکن اس واقعے پر بظاہر اپنی حکومت کا دفاع کرتے ہوئے بہت آگے نکل گئے۔ احمق What's wrong with Atchison? Why they are disposing this kind of garbage? lostguy79 سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، پرویز خٹک بکل جناب یہ آپ کی سرمایہ کاری ہی ہے ۔آخر آگے الیکشن بھی آرہا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مریم اور حمزہ بھی گلوکار بن گئے؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردوتقریب کے شرکاء داد دیئے بغیر نہ رہ سکے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »