سیالکوٹ واقعہ اور پرویز خٹک کا بیان: ’یہ جہالت نہیں تو اور کیا ہے؟‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز خٹک کا سیالکوٹ واقعے پر مؤقف اور سوشل میڈیا پر سخت ردِعمل: ’یہ جہالت نہیں تو اور کیا ہے؟‘

اتوار کو پشاور میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے یہ کہہ کر سب کو حیران کر دیا کہ اگر کچھ نوجوانوں نے اسلام کے نام پر جذبے میں آ کر قتل کر دیا ہے ’تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ پاکستان تباہی کی طرف جا رہا ہے۔‘

اس کے جواب میں وزیر دفاع کہتے ہیں: ’دیکھیں، یہ جو آپ کہہ رہے ہیں ٹی ایل پی کا، وجوہات آپ کو بھی پتا ہیں۔ بچے ہیں، بڑے ہوتے ہیں، اسلامی دین ہے، سوچ زیادہ ہے، جوش میں آ جاتے ہیں جذبے میں کوئی کام کر لیتے ہیں، اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ کیا تو یہ ہو گیا۔‘ اس کے بعد انھوں نے میڈیا کے نمائندوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ: ’پلیز آپ بھی ذرا لوگوں کو بھی سمجھائیں کہ نوجوان ہیں، جذبے میں آ گئے ذرا، دین میں، میں بھی جذبے میں آؤں گا، غلط کام کر سکتا ہوں لیکن اس کا یہ مقصد نہیں ہے کہ پاکستان تباہی کی طرف جا رہا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye bat in ko in ke leader ne Kahi hogi woo bi jab cricket kilte te jazabat main Apne fans.ko kick mar Diya karte te.

دین کے ذریعے پاکستان کو متحد رکھا جا سکتا ہے،،،،،، مگر کونسا دین ؟؟ اگر دین اسلام پر لوگوں کو متحد کیا جائے تو بیشک پاکستان ایک متحد اور طاقتور ملک بن سکتا ہے مگر ایسا خود سیاستدان اور فوج دونوں کو طاقت سے باہر کر دیگا،،،،،، اسلئے فرقوں کو طاقت دی جاتی ہے اسلام کو نہیں

If a defence minister takes it so lightly then what others will do? Such irresponsible statements shouldn’t be issued instead Pervaiz Khattak need not to comment.

صحت کے حساب سے بات کیا کرو

This is one of the dumbest excuse I have ever herd! Who is this guy anyway! He must be punished right a way!!!!!

they don't have shame,,,coward

اس حکومت کا حصہ ہونے کے لیے جہالت شرط ہے۔

ھمارے ھاں کی سیاست نے اور الیکشن کمیشن نے ھمیشہ سے انتخابی قوانین پر عمل درآمد نا کروا کر ترقی کے جس عروج کو پروان چڑھایا کہ رشوت اور اقرباء پروری کے بغیر کوئی کام نہیں ھوتا دشمنی مول لینے کے لیے آ پ کا ایماندار اور مخلص ھونا جان جوکھوں میں ڈالنے کے لیے کافی ھے

عمران نیازی ھمیشہ یورپ کی مثالیں دیتارھتا ہے یورپ یہ وزیر ھو تا کب کا فارغ ھوتا شرم کرو نیازی 🇺🇸

جاہل انسان ہے یہ

Yes

اس چمار کو جس نے بھی وزیر بنایا وہ بوکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ وزارت کی لائیق نہیں ہیں

If Charsi had a Face 😜😂

Pencil KHATTAK in only one of his kind and what we can expect from him.

یہ پکی جہالت ہے ۔۔ اس کے جہالت ہونے میں کوئی شک نہیں۔

پاکستان میں لاکھوں نوجوان ھیں کسی نے خٹک صاحب کا منہ توڑ دیا تو کیا خٹک صاحب اسےدرگزر کر دے گا

او کوئی تو اسے تھوڑی عقل دے دے، کیا ملک میں سارے قانون ختم ہو گے تھے؟ اگر سب اتنے پکے مسلمان ہیں تو نبی پاک نے تو چوری پے ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا، کبھی کیوں نھیں بولے ایسے لوگ اس پے،چوری شائد اب مسلمانوں کی زندگی کا حصہ ہے اس لیے۔۔۔۔۔ خیر چھوڑے ابھی میں جینا چاہتا، چُپ ہی رہنا بہتر

پھر یہ کہےگارمیرے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر بیان کیا گیا

یہ نہایت ہی جاہل اور بیہودہ انسان ہے۔ یہی بیان جاکر سری لنکا کی حکومت اور مقتول کی بیوہ کو بھی سنا دو۔

آپ اس پی ٹی آئی حکومت کے وزیر ہوں اور آپ میں جہالت نا ہو۔ ناممکن۔😡😡

ایک مردے کو قبر سے نکال کر وزیر بناوگے تو اچھاٸ کی کیا امید رکھتے ہو

جہالت بہت ہی چھوٹا لفظ ہے، یہ حد درجہ کے گھمنڈی، اور پست ذہنوں کے مالک ہیں

Sialkot Factory was about to get a large order from International Cricket l. Then the tragedy happened Pak Tv24 / 5 Dec 2021 Duration of this video 02: 03 mins Premiered on YouTube by 🇵🇰 time Mon 6 Dec 2021/12: 50 pm Generals of 🇵🇰

تازہ ترین تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کی کراچی میں دارالعلوم نعیمیہ میں آمد مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب سے خصوصی ملاقات۔

سخت ردعمل صرف سوشل میڈیا پر موجود بیرونی فنڈز پر پلنے والے خونی لبرلز کررھے ہیں باقی پورے پاکستان کی عوام اس بیان پر خٹک صاحب کو خراج تحسین پیش کررہی ھے ٹی_ایل_پی_پربھونکنا_بندکرو شہدائےناموس_رسالت_کانفرنس BanTLP Sialkot

وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ نوجوان جوش میں آ کر حملہ کر دیتے ہیں فکر کی کوئی بات نہیں۔پرویز خٹک خود جب جمعیت میں تھا تو طلباء پر تشدد میں ملوث تھا

ایک پرسنٹ طبقہ ھے لبرلز کا جو میڈیا کو استعمال کرکے گھٹیا کمپین چلا رھے ہیں 99 فیصد لوگ کٹر مزہبی ہیں اور مزہب جا نظام چاہتے ہیں

ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی اس تقریر کو سیکولر، لبرل اور خود پی پی پی چھپانے کی کوشش کررہی ہے

Yeh jahalat nahi Pakistani riasat ka muaqqaf hai. Agar mein ghalat keh raha hoon to ab tak iss ko bertaraf kion nahi kia gaya?

جاہل، بےدرد

چرس کا کش لگا کر بول رہا ہے

جاهل کو گر جہل کا انعام دیا جاۓ اس حادثے وقت کو کیا نام دیا جاۓ رندوں کی ہتک ہے مٸہ خانے کی توہین ہے کمظرف کے ہاتھوں میں گر جام دیا جاۓ

Bat blkl Sahi kri hai khatak sahab ne i agree with him 100%

BushraGohar انکو عادت ھے لعنتوں کا رخ اپنے طرف کرنے گی

پو ٹی آئ سے جہالت کے علاوہ اور کیا توقع کی جا سکتی ہے....

A reflection of PTIofficial =TLP thinking..Sialkot

اس کی شکل ياد رکھو ۔ اور کوئی ملک اس کو ويزہ نہ دے۔URDUVOA

Is kuti k bachy se immediately resign lena chey ImranKhanPTI ko

کاش یہ جذبہ کسی جوان میں جاگے اور یہ سب کچھ پرویز خٹک کے ساتھ بھی ہو

لو جی پھڑ لو پالے دا

Bbc ap ki itla k liy arz hay k is waiqiye ka tlp k sath koi taluq nai. Bray meharbani apni gandhi zehniat ko tlp se dhoor rakhain.

اس کی جہالت کا اندازہ 2014 کے دھرنے میں ہی ہوگیا تھا جب یہ تماشا گیر کے ساتھ کنٹینر پر بے ڈھنگا ناچتا تھا۔

PTI leadership

lostguy79 سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، پرویز خٹک بکل جناب یہ آپ کی سرمایہ کاری ہی ہے ۔آخر آگے الیکشن بھی آرہا ہے

What's wrong with Atchison? Why they are disposing this kind of garbage?

احمق

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن وزیراعظم کا سانحہ سیالکوٹ پر ردعملسانحہ سیالکوٹ: یقین ہے عمران خان ذمےداروں کوکٹہرے میں لائیں گے، سری لنکن وزیراعظم مزید پڑھیں: arynewsurdu Sialkot جو جو زمدار ہے اس کی گانڈ میں ڈنڈا دینا چاہئے Humain to nhi yaqeen pata nhi sirilanka prime Minister ny kaisy yaqeen kr lea ہم بحیثیت قوم اسقدر گر چکے ہیں کہ ہم ہر جگہ اپنی رسوائی کروا رہیں ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ پر بے حسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے، وزیر اطلاعات - ایکسپریس اردوسیالکوٹ جیسے واقعات صرف 48 گھنٹے تکلیف دیتے ہیں، پھر سب نارمل ہو جاتا ہے، فواد چوہدری People need to know contents of agreement between State & TLP یہ طوفان آپ کا اور آپ کو لانے والوں نے ہی پیدا کیا ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بے حسی بڑے طوفان کاپیش خیمہ ہے فواد چوہدری کا سانحہ سیالکوٹ پر ردِعملوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سانحہ سیالکوٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا بے حسی بڑے طوفان کاپیش خیمہ ہے،ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دئیے ہیں ، بموں کو fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan سیالکوٹ واقعے میں ملزمان کو بچانے کی کوشش ملک قوم سے غداری ہے.لوگ جو وہاں موجود تھے۔سب قصوروار ہے۔سب کو پکڑ کر کڑی سزا دینی ہوگی۔یہ کہا جاۓ کہ مرکزی ملزم پکڑا گیا۔ملزمان کو بچانے کی کوشش ہے۔سب موجود لوگ مجرم ہے۔جسطرح سر عام اگ لگا ئ تھی۔سرعام سزا دینی ہوگی۔ سماعت روزانہ بنیاد پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی کا سیالکوٹ واقعے پر ردِعمل آگیاکراچی : ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سیالکوٹ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا واقعے نےمسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھاکرملک کو بدنام کیا یہ ایسے واقعات و حالات کے بانی و مہتمم مفتی اعظم صاحب Kya Waqia Huwa Hai Sialkot Main?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے پر بے حسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہےفواد چودھریایسے واقعات صرف 48 گھنٹے ہمیں تکلیف دیتے ہیں، پھر سب نارمل ہو جاتا ہے اور تب تک احساس دفن رہتا ہے جب تک اگلا واقعہ نہ ہو۔انہوں نے کہا یہ بے حسی بڑے طوفان کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا سری لنکن ہم منصب کو فون سانحہ سیالکوٹ پر اظہار افسوس04:31 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سری لنکن وزیر خارجہ گامنی لکشمن کو ٹیلیفون  کیا ہے اور سانحہ سیالکوٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »