پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے،لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے جوڈیشل  کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے پانی کے بچاؤ کیلئے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں کارروائی کی ہدایت کر دی،عدالت نے جوڈیشل...

اگلے 4 روز تک پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں کہاں کہاں تیز بارشیں ہوں ...لکی مروت میں شرپسندوں کا سیمنٹ مائننگ سائٹ پر حملہApr 26, 2024 | 11:45 AM

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے پانی کے بچاؤ کیلئے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں کارروائی کی ہدایت کر دی،عدالت نے جوڈیشل کمیشن کو ہدایت کی کہ پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کریں۔ اگلے چار روز تک پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں کہاں کہاں تیز بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو سزا دینے کا تحریری فیصلہ جاریلاہور ہائیکورٹ نے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ عدالت مجرم زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دیتی ہے۔چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائدمسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے اجتماع کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پربھارتی کھلاڑی پر 12 لاکھ کا جرمانہنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بھارتی بلے باز شبھمن گل پر 12 لاکھ بھارتے روپے کا جرمانہ عائد ہوا ہے، کھلاڑی پر جرمانہ آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی' آج نیوز' کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم گجرات ٹائٹنز کے شبھمن گل پر بدھ کے روز 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔چنئی سپر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دفتر میں کام کا دباؤ، کولیگ نے چھٹیوں پر جانے والی حاملہ خاتون کو زہر دے دیازہر حمل ضائع کرنے کی نیت سے دیا گیا تاکہ انہیں چھٹیاں نہ ملیں اور دفتری کام کا بوجھ ایک ہی پر نہ آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائدروائل چیلنجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ریلوے مسافروں کو چند روپوں میں کھانا فراہم کرنے کا اعلانانڈین ریلوے نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے جنرل کوچ میں سفر کرنے والے مسافروں کو صرف 20 روپے میں کھانا فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »