آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پربھارتی کھلاڑی پر 12 لاکھ کا جرمانہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بھارتی بلے باز شبھمن گل پر 12 لاکھ بھارتے روپے کا جرمانہ عائد ہوا ہے، کھلاڑی پر جرمانہ آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی' آج نیوز' کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم گجرات ٹائٹنز کے شبھمن گل پر بدھ کے روز 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔چنئی سپر...

جامعہ بنوریہ کا منفرد اقدام،مسیحی برادری میں راشن تقسیم کرکے ...نئی دہلی معروف بھارتی بلے باز شبھمن گل پر 12 لاکھ بھارتے روپے کا جرمانہ عائد ہوا ہے، کھلاڑی پر جرمانہ آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی" آج نیوز" کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم گجرات ٹائٹنز کے شبھمن گل پر بدھ کے روز 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔چنئی سپر کنگز کے خلاف میچ کے دوران کھلاڑی پر کسی ٹیم پر مینیمم اوور ریٹ کے کوڈ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ ٹورنامنٹ کی پہلی شکست بھی اسی میچ میں شبھمن گل کے حصے میں آئی ہے جہاں چنئی سپر کنگز نے گجرات ٹائٹنز کو 63 رنز سے شکست...

آئی پی ایل کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ شبھمن گل، گجرات ٹائٹنز کے کپتان پر ان کی ٹیم کے سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے چونکہ آئی پی ایل کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت یہ ان کا پہلا جرم ہے، یہی وجہ ہے کہ ان پر 12 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔اس سے قبل ٹیم کے کپتان ہاردک پانڈیا تھے تاہم بہترین کارکردگی پر شبھمن گل کو کپتان بنایا گیا جبکہ شبھمن نے ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ ممبئی انڈینز کے خلاف جیتا تھا۔اس سے قبل گزشتہ دنوں آئی پی ایل میچ کے دوران بدنظمی کی صورتحال دیکھی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعود شکیل اور ابرار احمد پر جرمانہ عائدکراچی: پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر سعود شکیل اور اسپنر ابرار احمد پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: آج کون کون سے کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے؟ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا اس بڑے مقابلے میں کئی نامور کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر شہدادکوٹ میں جرگہ ہوا جس میں جرم ثابت ہونے پر 3 افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ثنا جاوید کی تصویر پر شعیب ملک کا کمنٹ وائرلاداکارہ ثنا جاوید نے تصویر شیئر کی جو ممکنہ طور پر پی ایس ایل کا میچ دیکھ رہی ہیں اور سیاہ لباس میں ملبوس ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »