دفتر میں کام کا دباؤ، کولیگ نے چھٹیوں پر جانے والی حاملہ خاتون کو زہر دے دیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زہر حمل ضائع کرنے کی نیت سے دیا گیا تاکہ انہیں چھٹیاں نہ ملیں اور دفتری کام کا بوجھ ایک ہی پر نہ آئے

دفتر میں کام کا دباؤ، کولیگ نے چھٹیوں پر جانے والی حاملہ خاتون کو زہر دے دیاپاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بعد کھول دی گئیمہنگائی میں تیزی سے کمی، 2 سال کی کم ترین سطح 20.

دونوں خواتین صوبہ ہوبائی میں ایک سرکاری ادارے میں کام کرتی ہیں۔ سارا معاملہ اس وقت سامنے آیا جب متاثرہ خاتون نے محسوس کیا کہ ان کا پینے کا پان عجیب غریب ذائقہ رکھتا ہے۔ انہوں نے دوسرے ساتھیوں سے اس بات تذکرہ کیا جس پر کولیگ نے مذاقاً کہا کہ شاید دفتر میں کوئی اسے زہر دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ سننا تھا اور خاتون نے معاملے کی تہہ تک پہنچے کا فیصلہ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’دپیکا، ایشوریا اور پرینکا کی وجہ سے۔۔۔‘: عالیہ بھٹ نے اہم بات بتا دیممبئی: بالی وڈ کی سُپر اسٹار عالیہ بھٹ نے ہالی وڈ میں کام کرنے کا کریڈٹ ایشوریا رائے، دپیکا پڈوکون اور پرینکا چوپڑا کو دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کہاں چھپائی؟بھارت کی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون کے شوہر نے بیوی کو آسٹریلیا میں موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ خاتون کوقتل کرنے والا گروہ گرفتارلاہور: حاملہ خاتون کو قتل کرنے والا گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، گروہ میں خاتون سمیت 4 افراد شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے ہاتھوں لاہور قلندرز کو دوسری شکستکراچی کنگز نے لاہور قلندرز کی جانب سے دیا جانے والا 178 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیااسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس، عمر ایوب نے حلف برداری کو غیر آئینی اور توہین عدالت قرار دے دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »