پاسپورٹ کے مخصوص رنگوں کے انتخاب کی دلچسپ وجہ جانتے ہیں؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ کو پاسپورٹ جس ملک کا بھی ہوگا وہ نیلے، سرخ، سبز اور سیاہ رنگ میں سے کسی ایک رنگ کا ہوگا۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا بھر میں پاسپورٹس صرف 4 رنگوں میں تیار کیے جاتے ہیں؟اس خطے میں لگتا ہے کہ لوگوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز دریافت کرلیا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس حوالے سے کوئی ایسے رسمی قوانین موجود نہیں جو مخصوص رنگوں کے استعمال پر مجبور کرتے ہوں۔ فضائی سفر کے اصولوں کا تعین کرنے والے ادارے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے ممالک کو سفری دستاویزات جیسے پاسپورٹس کے لیے مخصوص ٹائپ فیس، ٹائپ سائز اور فونٹ تجویز کیے ہیں۔لفٹ استعمال کرتے ہوئے ہوسکتا ہے کہ آپ نے اس سوراخ کو دیکھا ہو مگر زیادہ امکان یہی ہے کہ اس کی وجہ نہیں جانتے ہوں گے۔

اسی طرح یہ میٹریل ایسا ہونا چاہیے جو مختلف درجہ حرارت جیسے 14 سے 122 فارن ہائیٹ میں پڑھنے کے قابل ہو جبکہ ہوا میں 5 سے 95 فیصد تک نمی بھی اس کا کچھ بگاڑ نہ سکے۔آئی سی اے او کے چیف کمیونیکیشن آفیسر انتھونی Philbin کے مطابق پاسپورٹ کے رنگوں کا انتخاب حادثاتی طور پر نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Excellent 😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاسپورٹ حصول کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبرمحکمہ پاسپورٹ حکام نے کراچی کے شہریوں کیلئے پاسپورٹ کے حصول میں آسانی کیلئے اہم اقدام کیا ہے جس کے تحت انہیں لمبی لائنوں سے نجات مل جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کیس میں فیصل واؤڈا اور عمران خان سے بھی تفتیش کی جائے گی، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوفیصل واؤڈا کی باتوں کے تانے بانے عمران خان سے ملتے ہیں، رانا ثنا پاکستانیو! کوئی کچھ بھی کہے۔شہید ہو نے والاخود سب کچھ بتا کے گیا ہے اور اس ڈنڈے سے اٹھنے والا اپنا خون بھی پیش کر گیا ہے ڈرو نہیں کسی سے ۔آپ نے صرف جا کر اس ڈنڈے کو پکڑنا ہی ہے۔ ArshadSharifShaheed LongMarch FaisalVowda JavaidHashmi ImranKhanPTI تمہاری ماں سے بھی کی جانی چاہیے پہلے ماڈل ٹاؤن کی کروائی رانا صاحب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا اٹیک ٹورنامنٹ کا بہترین بولنگ اٹیک ہے، سکندر رضاپاکستان کے خلاف میچ کے لیے تیار ہیں، ماضی میں بھی پاکستان کے خلاف اچھے میچز ہوئے ہیں، زمبابوین آل راؤنڈر تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsZIM گالیاں نکالیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کی باتوں سے عمران خان سازش کے سرغنہ لگتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہفیصل واوڈا کی گفتگو کے سارے تانے بانے عمران خان کی طرف جاتے ہیں، مجھے تو پی ٹی آئی سربراہ سازش کا سرغنہ لگتا ہے۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah FaisalVawda PTIOfficial PMLNGovt imrankhanPTI LongMarchOnFriday28thOct ArshadSharif ACHA JEEE
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران ارشد شریف کے سانحہ سے بھی کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں، سعید غنیپیپلز پارٹی سندھ کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے عمران خان ارشد شریف کے سانحہ سے بھی کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ DailyJang Ja kar baji peash karo usa hosakta hai tuma Kuch Mil Jaya lafafa media جبکہ ان کی اپنی پیپلز پارٹی 1971سے بھٹو کی موت پر کھیل رہی ہے ۔ حکومت حکومت Tum log tu aj tk. Be nzeer. Aur bhutto. Ki mot. Se khel rhe ho. Begherat. Insan.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر پاکستانی موقف کی حمایت کردیمسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے چارٹر، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اور دوطرفہ معاہدوں کے ذریعے پُرامن طریقے سے حل کرنے کی ضرورت ہے: ترجمان چینی دفتر خارجہ so wat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »