چین نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر پاکستانی موقف کی حمایت کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے چارٹر، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اور دوطرفہ معاہدوں کے ذریعے پُرامن طریقے سے حل کرنے کی ضرورت ہے: ترجمان چینی دفتر خارجہ

انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے چارٹر، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اور دوطرفہ معاہدوں کے ذریعے پُرامن طریقے سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں مزید کہا کہ متعلقہ فریقوں کو ایسے یک طرفہ اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جس سے صورت حال مزید پیچیدہ ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے مسئلہ کشمیر کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

so wat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا کی عدالت نےجنسی رجحان پر مبنی ظلم و ستم کو سیاسی پناہ کی بنیادکا درجہ دے دیاسیول (رضا شاہ)جنوبی کوریا میں  پہلی بار جنسی رجحان کی بنیاد پر ہونے والے ظلم و ستم کو سیاسی پناہ کی بنیاد کے طور پر تسلیم کرتے ہوئے ایک ٹرانس جینڈر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کینیا پاکستانی صحافی کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے: اقوام متحدہکینیا پاکستانی صحافی کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے: اقوام متحدہ ArshadSharifShaheed ArshadSharifDeathUpdates PakistaniJournalist UN Kenya Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیسلا کیخلاف امریکی حکام کی ایک بار پھر تحقیقات شروع10:05 AM, 27 Oct, 2022, ٹیکنالوجی, نیویارک: الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مشہور امریکی کارساز کمپنی ، ٹیسلا کے خلاف امریکی حکام نے ایک بار پھر تحقیقات شروع کر دی ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انجکشن کے خوف کا شکار افراد کیلئے خوشخبریچین نے کورونا ویکسین کے انجکشن کے متبادل کے طور ایک دوائی متعارف کرائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر صف اول پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج ایک بار پھر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »