کینیا پاکستانی صحافی کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے: اقوام متحدہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینیا پاکستانی صحافی کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے: اقوام متحدہ ArshadSharifShaheed ArshadSharifDeathUpdates PakistaniJournalist UN Kenya Detail News👇

ترجمان اسٹیفن دوجارک نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ انہوں نے ارشد شریف کے المناک قتل کی رپورٹ دیکھی ہے۔ اسٹیفن دوجارک کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہےکہ ارشد شریف کے قتل کی اچھی طرح سے چھان بین ہونی چاہیے۔.

ترجمان اسٹیفن دوجارک نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ انہوں نے ارشد شریف کے المناک قتل کی رپورٹ دیکھی ہے۔ اسٹیفن دوجارک کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہےکہ ارشد شریف کے قتل کی اچھی طرح سے چھان بین ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد شریف قتل: تحقیقات کیلئے ٹیم کی تشکیلِ نوصحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت کی تحقیقات کے لیے گزشتہ روز وزارتِ داخلہ نے ٹیم تشکیل دی تھی جس کی اب تشکیلِ نو کر دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف کی کینیا میں موت، وزارت داخلہ نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدیصحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت کی تحقیقات کے لیے وزارتِ داخلہ نے ٹیم تشکیل دیدی۔ DailyJang سب انکوائری کے ڈرامے ہوں گے 🤔 سب کو پتہ ہے کس نے مارا ہے اللہ تو پاک تم کو تیری بادشاہی کا واسطہ جس نے میرا ملک بیچا اور ارشد شریف کا قتل کروایا اس کی نسلیں برباد کر دے 😭🤲☝️😭 وزیر داخلہ خود کرائے کا قاتل ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف کی المناک موت: کینیا کے صدر کی انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی یقین دہانیاسلام آباد : کینیا کے صدر نے صحافی ارشد شریف کی المناک موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ یہ نمک حراموں کا بھائی ہیں کینیا_پولیس_کرائے_کے_قاتل اس ڈبو سے امید ۔۔۔۔۔بھینسے سے کٹا پیدا کرنے کے مترادف ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت: ’دستاویزات کو اہمیت دینے والا باخبر صحافی بیانیے کی جنگ میں بہت آگے چلا گیا تھا‘ - BBC News اردوکینیا میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی صحافت سے جڑے تنازعات اور ان کے ہم عصر صحافیوں کی یادیں۔ Wo aik emaandar ba himat or ALLAH Ka khof rakhe wala Banda tah usko pata tah uska yehe anjam Hona he phr b wo kalm e haq buland krta Raha hamari qome he murdar or begerat he. تو جب حقیقت کھلی تو انکو ایکسپوز کرتا اور قوم سے اور شریف فیملی سے معافی مانگتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صحافی ارشد شریف کی موت، امریکا کا کینیا سے تحقیقات کا مطالبہامریکا نے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کینیا سے واقعہ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »