ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کے حوالے سے شعیب اختر کا بڑا دعویٰ | کھیل - Geo.tv

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ٹیم بھی سیمی فائنل کھیلنے کے بعد اپنے وطن واپس لوٹ جائے گی: شعیب اختر مزید پڑھیں:

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی پرفارمنس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ ٹو میں مسلسل دو شکستوں کے بعد پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ گروپ ٹو میں اس وقت بھارت اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں جانے کے لیے مضبوط ٹیمیں دکھائی دے رہی ہیں تاہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کسی بھی ٹیم کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قسمے ایسا ہی ہوگا اسکی کالی زبان ہے

خیرپور ناتھن شاہ کی 70 فیصد آبادی آج بھی زیر آب، لوگ اب تک خوراک، میڈیسن اور چھت کے لیے پریشان، بجلی، گیس اور سڑکیں بھی بند، انتظامیہ لاپتہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کا نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ | کھیل - Geo.tvسڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے آج دوسرے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے نیدرلینڈز کو فیلڈنگ کی دعوت دی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 104 رنز سے شکست دیدی | کھیل - Geo.tvجنوبی افریقا کی جانب سے رائیلی روسو نے صرف 56 گیندوں پر 109 جب کہ وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک نے 38 گیندوں پر 63 رنز اسکور کیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ کورونا کا شکارآسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف نے آخری روز کہاں گزار؟ صحافی کی ہلاکت کا معمہ جو ہر گزرتے دن کے ساتھ الجھتا جا رہا ہے - BBC News اردوپاکستانی حکام کے ساتھ ساتھ کینیا کے صحافیوں کا بھی دعویٰ ہے کہ اس حوالے سے ’پورا سچ ابھی سامنے نہیں آیا۔‘ بین الاقوامی اعلی سطح پر ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات ہونی چاہئے،دنیا کے تمام ممالک کے صحافیوں اور ٹی وی چینلز کو مکمل طور پر کردار ادا کرنا چاہیے،آخر کار وہ ایک ٹاپ رینک کا انویسٹیگیٹر صحافی تھا۔ قبر کی پہلی رات سب سے مشکل ترین رات ہوتی ہے یا اللہ ارشد شریف کی قبر کو پھولوں کا باغ بنائے آمین ثمہ آمین😥 پہلے asmashirazi کے کالم بند کرو پھر ہمّت کرنا شھید ارشد شریف تجزۓ کی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میں اس نتیجے کو اپ سیٹ نہیں کہوں گا، شاہد آفریدیزمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی ہار پر شاہد آفریدی نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShahidAfidi T20WC2022 T20worldcup22
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »