پارک لین کیس، آصف زرداری کی مشکلات میں اضافہ،سابق ڈائریکٹر ایس ای سی پی جاوید حسین وعدہ معاف گواہ بن گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی

مشکلات میں اضافہ ہو گیا،پارک لین کیس میں سابق ڈائریکٹر ایس ای سی پی جاوید حسین وعدہ معاف گواہ بن گیا۔عدالت نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پارک لین کیس کی سماعت ہوئی ،نیب نے سابق ڈائریکٹر ایس ای سی پی جاوید حسین کو عدالت میں پیش کردیا، نیب حکام نے عدالت کوبتایا کہ ملزم جاوید حسین پارک لین کیس میں وعدہ معاف گواہ بن گیا ہے اورملزم کا کیس...

کوارٹر میں بھیجا ہوا ہے،نیب نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ملزم سے مزید تفتیش کرنی ہے اس لیے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی جائے۔عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ ملزم کے جسمانی ریمانڈ کو کتنے روز ہو گئے ہیں؟۔ نیب حکام نے عدالت کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کے جسمانی ریمانڈ کو49روز ہو گئے۔ عدالت نے نیب کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت نے ملزم جاوید حسین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک لین کیس : آصف علی زرداری کے معاون وعدہ معاف گواہ بن گئےاسلام آباد : پارک لین کیس میں آصف زرداری کی معاونت کرنےوالاوعدہ معاف گواہ بن گیا ۔ تفصیلات کےمطابق احتساب عدالت میں پارک لین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں آصف زرداری کے معاون
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پارک لین کیس:جاوید حسین آصف علی زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔پارک لین کیس:جاوید حسین آصف علی زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ ParkLaneCase JavedHussain AsifAliZardari SECP NAB MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارک لین کیس میں آصف علی زرداری کے معاون وعدہ معاف گواہ بن گئےHahhahah ab tera kia hoga kalia(zaradari)😀
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظآصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ AsifAliZardari Health PIMS Islamabad AdialaJail MedicalTreatment Plea MediaCellPPP AAliZardari BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official Pakistan Politicians
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظجیل میں آتے ہی سارے بیمار ہو جاتے ہیں ان کو اتنی ڈھیل نا دی جائے تو بہتر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، پیپلز پارٹی کی پریشانی میں اضافہ01:14 PM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پارک لین کیس میں آصف علی زرداری مشکل میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »