پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، الیکشن کمیشن کے کسی رکن پر اتفاق نہ ہوسکا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، الیکشن کمیشن کے کسی رکن پر اتفاق نہ ہوسکا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ECP ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan

کمیشن کے کسی رکن پر اتفاق نہ ہوسکا۔ سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا حکومت کو آخری مراحل میں بات چیت کا یاد آگیا۔تمام ناموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ چئیر پرسن کمیٹی شیریں مزاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپوزیشن اور حکومت کا اتفاق ہوگیا۔ دونوں جانب سے تعاون کرنے پر بھی اتفاق ہوا، اپوزیشن نے مشاورت کے لئے وقت مانگا ہے۔ کل دوبارہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔قومی اسمبلی اجلاس سے قبل ممبران کے ناموں کا اعلان کر دیا جائے...

مشاہد اللہ خان کا کہنا تھا سیاست میں کچھ لو کچھ دو کے معاملہ پر بات ہوتی ہے۔ کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے اراکین کی تعداد مساوی ہے۔ ابھی تک کمیٹی غور و خوض جاری رکھے ہوئے ہے، کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا۔ مرتضی جاوید عباسی نے کہا الیکشن کمیشن کو غیر فعال ہونے میں 2 دن رہ گئے، اب حکومت کو یاد آگیا ہے۔حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے، اپوزیشن اپنا کردار ادا کر رہی ہے، ابھی تک کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا۔ ہم ایسا الیکشن کمیشن چاہ رہے ہیں جس پر کسی سیاسی جماعت کو اعتراض نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن ممبران کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیئےگئےنام چیئرمین سینیٹ اوراسپیکر قومی اسمبلی کی مشاورت سے بھیجے گئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاالیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read News ElectionComission ParlimentMeeting pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس - ایکسپریس اردوسندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے نامزدگیوں کا جائزہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلباجلاس کب اور کتنے بجے شروع ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر اور 2ممبران کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاریاجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہےالیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس آج تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »