چیف الیکشن کمشنر اور 2ممبران کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر اور 2ممبران کی تقرری کےلیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔

الیکشن کمیشن کو فعال کرنے کیلئے حکومتی کوششیں مزید تیز ہوگئیں، پارلیمانی کمیٹی کے آج بلائے گئے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے تجویز کردہ ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ ملاقات میں حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے دیے گئے ناموں پر مشاورت ہوئی،جس کے بعد ممبران الیکشن کمیشن کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیئے گئےتھے۔

اجلاس کے خاتمے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بتایاتھاکہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے تجویزکردہ نام پارلیمانی کمیٹی کوبھجوا دئے ہیں ،پارلیمانی کمیٹی سے کہاناموں پرمشاورت کرکے آگاہ کریں، پارلیمانی کمیٹی کل اس سلسلے میں اپنا اجلاس کرے گی،جس میں ان ناموں پر مشاورت کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلبچیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا پی اے ایف مصحف ایئربیس کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 کی پرواز کیآرمی چیف کا پی اے ایف مصحف ایئربیس کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور ایئر چیف مجاہد انور خان نے ایف 16 کی پرواز کی pid_gov OfficialDGISPR PAF_Falcons COAS ChiefofAirStaff PakistanZindabad PakArmyZindabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang BT bajwa ki government ki answer PPP K chkrrr ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کیلئے حکومتی نمائندے سرگرمwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ، وزیراعظم کا خط چیئرمین سینیٹ کو موصولاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم کی طرف سے لکھا گیا خط چیئرمین سینیٹ کو موصول ہو گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »